Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

ناخنوں کاپیچیدہ مرض ٹوٹکہ سے بالکل ٹھیک

ماہنامہ عبقری - مارچ 2020

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!اللہ تعالیٰ آپ کی نسلوں کو آباد رکھے۔ہم تمام گھر والے عبقری لازمی پڑھتے ہیں‘ اس رسالہ میں موجود نسخہ جات ‘ ٹوٹکوں اور وظائف نے ہماری زندگی میں واقعی سکون بھر دیا ہے۔ آج سے تقریباً چار سال پہلے ہماری والدہ مرحومہ نے ہمیں عبقری رسالے کی خریداری پر لگایا۔یقیناً ہم عبقری جو بھی پڑھتے ہیں‘ اعمال کرتے ہیں اس کا اجر ہماری والدہ کو ضرور ملتا ہوگا‘ میری بہن نے آپ کے رسالے سے ایک ٹوٹکہ ویزلین اور موم ہموزن مکس کرکے اپنے ناخنوں پر لگانا شروع کیا‘ جس سے اس کو بہت فیض ملا‘ پہلے تو ہر موسم سرما میں اس کے پاؤں کے ناخن خراب ہوجاتے اورنکل جاتے تھے۔ (ج،ر۔لاہور)

 

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 665 reviews.