Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

خطرناک سفلی علم سے لگی بدبودار خارش

ماہنامہ عبقری - مارچ 2020

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میری عمر39 سال اور چھوٹے بھائی کی 34 سال ہے‘ ہم دونوں اس وقت انگلینڈ میں رہ رہے ہیں ‘ ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ہمیں بچپن سے بدبودار خارش ہے‘ کافی علاج کروایا کچھ فرق نہیں پڑا‘ کسی نے بتایا سفلی علم سے لگی ہے۔ خارش بہت سخت اور خشک ہے‘ہمیں کوئی وظیفہ بتائیے تاکہ اس اذیت سے جان چھوٹ جائے۔ اس سے پہلے ہمارے والد نے بھی اپنےمسائل کے حل کیلئے وظیفہ طلب کیا تھا ‘ آپ نے انہیں وظیفہ دیا‘ وہ اب بہتری محسوس کررہے ہیں۔(ہمایوں‘ بریڈفورڈکے)
جواب: سورة فلق مع تسمیہ 200 بار، سورة الناس مع تسمیہ 200 بار شام چلتے پھرتے پڑھیں۔ گھر کا ہر فرد پڑھے تو نفع زیادہ ہوگا۔جتنا زیادہ یقین‘ توجہ اور دھیان‘ اتنا جلد کام ہوگا۔

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 587 reviews.