Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

انوکھے روحانی وظائف اور راز ولایت پانے کیلئے خطبات عبقری کا مطالعہ کریں

ماہنامہ عبقری - مارچ 2020

چالیس درس سنو! ان شاء اللہ اولادنرینہ ہوگی
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!رب تعالیٰ آپ کو اور آپ کے تمام ساتھیوں کو ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھے اور سب کو ایمان کی سلامتی عطا فرمائے۔مجھے اور میرے شوہر کو اولاد نرینہ کی شدید خواہش تھی‘ خوش قسمتی سے ان دنوں آپ سے ملاقات کا ٹوکن مل گیا‘ ہم دونوں نے آپ کے کلینک میں آپ سے ملاقات کی‘ آپ نے ہمیں تسبیح خانہ میں آکر چالیس درس سننے کا فرمایا اور نارمل ڈیلیوری کیلئے سورۂ انشقاق کی آیت نمبر چار اور پانچ کا ورد کرنے کا فرمایا۔میں نے اپنےشوہر کے ساتھ تسبیح خانہ میں آنا شروع کیا‘ ہمارے جہاںدیگر بے شمار مسائل حل ہوئے ‘ جن میں گھر میں  خوشحالی اور سکون آگیا‘ شوہر کا کاروبار بہتر ہوا‘ ان کا گھر میں رویہ بہترین ہوگیا‘میری بیٹیاں اکثر بیمار رہتی تھی مگر جب سے تسبیح خانہ میں درس سننا شروع کیے گھر سے بیماری ختم ہوگئی‘ بچے تندرست رہنے لگے۔ میری اپنی طبیعت دوران حمل بہت خراب ہوتی تھی حیران کن طور پر اس مرتبہ ایسا کچھ بھی نہ ہوا۔ وہیں ابھی چالیس درس بھی مکمل نہ ہوئے تھے کہ اللہ کریم نے مجھے نارمل ڈیلیوری کے ساتھ بیٹے جیسی نعمت سےنواز دیا۔ الحمدللہ (طاہرہ بی بی،ڈی جی خان)

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 558 reviews.