Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

لکنت‘ دماغی کمزوری ختم!عمر55‘ مگر اب35 کا لگتا ہوں

ماہنامہ عبقری - فروری 2020ء

کیا کمال کی دوا دی ہے‘ چنددن کے استعمال سے ہی میری کمر کا درد ختم ہوگیا ہے

ستر شفائیں لاجواب دوائی
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!کچھ ماہ قبل میرا ایکسیڈنٹ ہوا‘ سارے جسم پر چوٹیں آئیں لیکن دماغ کو شدید چوٹ لگ گئی جس کی وجہ سے میری زبان میں لکنت آگئی‘ میں الفاظ صحیح طرح ادا نہیں کرسکتا تھا میں جب بات کرتا کسی کو سمجھ نہیں آتی تھی‘ کوئی میری بات پر دھیان نہیں کرتا تھا اور جب نماز میں سجدہ سے سر اٹھتا تھا تو سہارا لے کر اٹھتا تھا اور میری نظر بھی کمزور ہوگئی ۔ مجھے ایسا محسوس ہوتا تھا کہ میں بالکل بوڑھا ہوچکا ہوں۔میں نے عبقری رسالہ میں ’’ستر شفائیں‘‘ دوائی کے متعلق پڑھا اور منگوا کر استعمال کرنا شروع کی۔ رسالہ میں معجون چوس کر کھانے کا نہ لکھا تھا یہ میری خود کی اصطلاح ہے میں نے کچھ عرصہ مستقل استعمال کی ‘ میں حیران رہ گیا کہ میری زبان کی لکنت بھی ٹھیک ہوگئی ، جوڑوں کا درد ٹھیک ہوگیا‘ میں چست ہوگیا۔ میری عمر 55سال ہے میں خود کو 35سال کا محسوس کرتا ہوں۔ جتنا کام میں 35سال کی عمر میں کرتا تھا اس سے زیادہ محنت کا کام میں اب کرسکتا ہوں۔اب تو میں دوسروں کو ’’سترشفائیں‘‘ کے فوائد بتاتا ہوں تاکہ وہ بھی اس سے فائدہ اٹھاسکیں۔ (حاجی ناصر، گجرات)
یہ قہوہ تو کمال کا ہے! میری بیٹی صحت یاب ہوگئی
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میری چھوٹی بیٹی سیڑھیوں سے گری اور اس کے ناک سے خون بہنے لگا تو میری دوسری بیٹی نے نکسیر سمجھ کر اس کے سر پر ٹھنڈا پانی ڈال دیا جس سے اس کو ٹھنڈ لگ گئی اور اسے الٹی شروع ہوگئی جو کہ کسی طرح سے رک نہیں رہی تھی‘ اس وقت ڈاکٹر کا کلینک بھی کھلا نہیں تھا‘ میں نے بیٹی کوعبقری دواخانہ کا ’’ بنفشی قہوہ‘‘ تھوڑی تھوڑی دیر کے بعد پلانا شروع کردیا ‘تقریباً دو گھنٹے کے بعد بیٹی کو آرام آگیا۔ حکیم صاحب اللہ تعالیٰ آپ کا سایہ ہمیشہ ہمارے سر پر سلامت رکھے‘ آپ کی ادویات سے ہماری طبی مشکلات فوراً گھر میں ہی حل ہوجاتی ہیں۔ (نگہت ، ٹیکسلا)
ٹی بی سے چھٹکارا! یقین جانیے یہ دوا اثر کرتی ہے
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!ہم عرصہ دراز سے آپ کی ادویات اور درس سے فیض یاب ہورہے ہیں آپ کا مخلوق خدا کی خدمت کا جذبہ قابل قدر ہے۔ میری والدہ پچھلے کچھ مہینوں سے ٹی بی کے مرض میں مبتلا تھی ایلوپیتھک دوائی کھانے کی بہت کوشش کی لیکن وہ ان کو راس نہ آئی اس لیے آخر کار عبقری دواخانے کا’’ بنفشی قہوہ اور حیرت شفاء سیرپ‘‘ دینا شروع کیا الحمدللہ اس سے بہت افاقہ ہوا اور صحت بھی بہتر ہورہی ہے۔(پوشیدہ)
30 روپے کی دوا سے مسئلہ حل ہوگیا
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میرے محلہ میں ایک نوجوان کو کئی سالوں سے ہاتھ اور پائوں کے تلوں میں سردی اور گرمی دونوں موسموںپسینہ آتا تھا میں نے اس کو روحانی پھکی دی اس نے ایک ہفتہ بعد بتایا کہ پسینہ اب آتا نہیں ہے ورنہ میں نے انگریزی ادویات کافی استعمال کیں کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ روحانی پھکی کے استعمال سے وہ پسینہ کے مرض سے چھٹکارا پاگیا۔(انور خان آفریدی، ہنگو)

 

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 540 reviews.