Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

30 دن میں وزن کم اور ماہواری کا مسئلہ بھی حل

ماہنامہ عبقری - فروری 2020ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!مجھے پانچ ماہ سے ماہواری کا مسئلہ تھا‘ ماہواری اگر آتی تو مسلسل آتی ‘نہ آتی تو دو دو تین تین ماہ نہ آتی جس وجہ سے میرا جسم پھولنا شروع ہوگیا تھا‘ میں کافی پریشان تھی لیڈی ڈاکٹر سے مشورہ کیا‘ اس نے مجھے چند ادویات باقاعدگی سے استعمال کرنے کا مشورہ دیا لیکن کوئی فرق محسوس نہیں ہوا۔ پھر میں نے عبقری دواخانہ کی ’’ہارمونز شفاء‘‘ کا استعمال کیا‘ تقریباً ایک ماہ کے استعمال سے میرے وزن میں کمی ہوئی اور میں خود کو ہلکی پھلکی محسوس کرتی ہوں اور ماہواری کا مسئلہ بھی حل ہورہا ہے۔ (ن،لاہور)
15 دن میں سالہا سال پرانی الرجی ختم
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میری ناک سے خارش دار رطوبت بہتی تھی۔ میں بہت پریشان تھی ڈاکٹری علاج بھی کروایا ہفتہ سکون رہتا لیکن پھر وہی صورتحال پیدا ہوجاتی۔ رطوبت گرمی سردی دونوں موسموں میں بہتی تھی اور اس میں سے عجیب سے بدبو بھی آتی تھی۔ میں نے عبقری دواخانہ فون کیا اور آپ کے اسسٹنٹ کو اپنا تمام معاملہ بتایا انہوں نے ’’الرجی نزلہ کورس‘‘ تجویز کیا میں نے بذریعہ ڈاک منگوا کر استعمال کیا تقریباً ایک کورس ختم ہونے کو تھا کہ مجھے اس بیماری سے نجات مل گئی اب گرمی ہو یا سردی رطوبت نہیں بہتی۔(قرۃ العین،سرگودھا)
دانتوں کی تکالیف دور اورموٹاپا بھی ختم!
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میں دن بدن موٹا ہوتا جارہا تھا۔ اس وجہ سے مختلف بیماریاں بھی حملہ کررہی تھیں۔ میں نے ٹی وی پر آنے والے عرقیات بھی منگوا کر استعمال کیے لیکن بےسود ثابت ہوئے۔ پھر میں نے عبقری دواخانہ کا ’’موٹاپا کورس‘‘ منگوایا تقریباً ایک کورس کے استعمال سے ہی میرے وزن میں واضح کمی محسوس ہوئی۔اس کے علاوہ ’سچامنجن‘ کے استعمال سے دانتوںکی تکلیف سے نجات ملی اور دانت چمکدار اور سفید ہوگئے۔ (عبدالرحمن ، لاہور)
رنگ کالا!پانچ بوتل سیرپ پئیں رنگت صاف شفاف
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! اللہ تعالیٰ آپ کو صحت تندرستی عطا فرمائے(آمین) اللہ تعالیٰ عبقری دفتر، تسبیح خانہ، دارالتوبہ کی حفاظت فرمائیں اور اس کو ہمیشہ شادآ باد رکھے۔ (آمین)کھانے کے بعد معدے میں ہلکی ہلکی جلن محسوس ہوتی تھی جس کے لیے میں نے عبقری دواخانے کی ’’روحانی پھکی‘‘ استعمال کی اب الحمد اللہ معدہ ٹھیک ہے اور غذا بھی ہضم ہورہی ہے۔ اس کے علاوہ میرا رنگ کالا تھا اس کے لیے میں نے ہیپاٹائٹس نجات سیرپ کی پانچ بوتلیں استعمال کیں جس سے میرے چہرہ کا رنگ صاف ہوگیا ہے۔ (پوشیدہ)

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 534 reviews.