Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

کسی کی نظر سے اوجھل ہونے کیلئے یہ پڑھتا ہوں

ماہنامہ عبقری - فروری 2020ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کی نسلوں کی حفاظت فرمائے‘ اپنی رحمت خاص کے دروازے سدا آپ کیلئے تاقیامت کھلے رکھے۔ آمین!
میں عرصہ تین سال سے عبقری کا قاری ہوں۔میرے پاس دو روحانی آزمودہ عمل ہیں‘ عبقری قارئین کی نذر کررہا ہوں تاکہ بخل شکنی کی روایت میں میں بھی شامل ہوجاؤں۔ یاقادر یانافع کا وظیفہ:یہعبقری میں ہی پڑھا تھا‘ یَاقَادِرُ یَانَافِعُ سارا دن کھلا پڑھتا رہتا ہوں‘ جس سے کافی فوائد حاصل ہورہے ہیں‘کسی بھی مشکل‘ رزق کی پرشانی کے وقت پڑھنے سے آسانی ہوجاتی ہے۔ خاص کر کسی کی نظروں سے اوجھل ہونے کیلئے یا دشمن سے بچنے کیلئے آزمودہ ہے۔ ہر پریشانی میں آسانی:ایک تسبیح صبح و شام لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ پڑھتا ہوں‘ پریشانی جیسی بھی ہو اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے ٹھیک ہوجاتی ہے۔ (ن، تلہ کنگ)

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 496 reviews.