Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

خدارا بتائیے جادو ٹونہ ہے یا کوئی اور مسئلہ

ماہنامہ عبقری - فروری 2020ء

محترم شیخ الوظائف السلام علیکم! اللہ پاک آپ سب کو ہر لمحہ خوش رکھے۔ آمین!۔گزارش ہے کہ بہت ہی مسائل ہیں‘ گھڑی سازی کا کام کرتا ہوں‘ پٹھے اکڑجاتے ہیں‘ درد کرتے ہیں‘ دکان پر دن بدن کام کم ہوتا جارہا ہے‘ کوئی جادو‘ ٹونہ یا کوئی اور مسئلہ کوئی آسان سا حل بتادیجئے‘ کوئی اسم اعظم پڑھنے کیلئے دیجئے کہ رزق میں اضافہ ہو۔ (ا۔ح،ملتان)
جواب:مال و دولت میں برکت اور اضافے کیلئےاس درودِ کو ہر نماز کے بعد 11 بارپڑھیں ‘مال میں برکت پیدا ہو جائے گی۔ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ عَبْدِکَ وَرَسُوْلِکَ وَ صَلِّ عَلَی الْمُؤْمِنِیْنَ وَالْمُؤْمِنَاتِ وَالْمُسْلِمِیْنَ وَالْمُسْلِمَاتِ

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 454 reviews.