Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

ماہواری میں مسائل! ایک بوتل سے شفائیں

ماہنامہ عبقری - جنوری 2020

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!عبقری ادویات کے فوائد بے شمار ہیں۔ ہم اپنے گھر میں بے دھڑک استعمال کرتے ہیں۔ آج میں چند ادویات کے فوائد لکھ رہا ہوں تاکہ قارئین بھی استفادہ حاصل کریں۔ عبقری دواخانہ کی تیار کردہ ’’ مرہم سکون‘‘ جلد کی ہر بیماری کا آخری علاج ہے اور اس کے علاوہ خون کی نالیاں جو جلد کے اندر خون کی بندش کی وجہ سے بند ہوگئی ہوں مرہم سکون کے مساج سے خون کی روانی شروع ہو جاتی ہے۔زخم کیسا ہی خراب کیوں نہ ہو؟ مرہم سکون لگاتے ہیں‘ چند دن میں زخم بالکل خشک ہوجاتا ہے۔ خارش پر لگائی خارش ختم ہوگئی۔الرجی کی وجہ سے جلد خراب ہوگئی ہو‘ چہرے پر دانے نکل آئے ہوں‘ بس یہی مرہم لگاتے ہیں فوراً شفاء ملتی ہے۔ موسم سرما چل رہا ہے عبقری دواخانہ کی ’’ ناک شفاء‘‘ کا استعمال گھر میں کرتے ہیں‘ ہر قسم کے نزلہ‘ زکام‘ الرجی سے حفاظت رہتی ہے۔ الحمدللہ! ناک شفاء کا استعمال بار بار کیاہر دفعہ سوفیصد رزلٹ پایا۔میری اہلیہ نے عبقری دواخانہ کی ’’خاتون شفاء‘‘ ان خواتین کو استعمال کروائی جن کو حیض وقت پرنہیں آتا یا بہت کم آتا تھا‘ میری اہلیہ خود بھی حیران رہ گئیں کہ صرف ایک ہی بوتل سے ان کو فائدہ حاصل ہوا۔عبقری دواخانہ کی ’’قبض کشاء‘‘ گولیاں تو ہر گھر کی ضرورت ہیں‘ جیسے ہی قبض محسوس ہو ایک گولی کھائیں‘ فوراً شفاء پائیں۔ جن کو مستقل قبض رہتی ہے وہ کچھ عرصہ مستقل مزاجی سے استعمال کریں تو ہر قسم کی قبض چند ہفتوں میں ہی ختم ہوجاتی ہے۔ (محمد اعظم اسماعیل،لاہور )
میرے معدہ کے مسائل‘ چند دنوں میں ختم
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میں دعاگو ہوں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی اور لمبی عمر عطا فرمائے آپ کا وجود دکھی انسانیت کے لیے ایک مرہم کی حیثیت رکھتا ہے۔ میں عبقری رسالہ بہت شوق سے پڑھتا ہوں‘ میرے ساتھ چند مسائل تھے کہ مجھے ہر وقت سستی رہتی تھی، کھانا ہاضم نہیں ہوتا تھا بھوک نہیں لگتی تھی‘ دل کی دھڑکن ہر وقت تیز رہتی ‘ہاتھ پائوں کانپتے تھے۔میں نے اپنے ان تمام مسائل سے بذریعہ خط آپ کو آگاہ کیا۔ جوابی خط موصول ہوا‘ مجھے بہت خوشی ہوئی۔ جلدی سے خط کھولاتو اس میںمیرے لیے آپ نے’’جوہر شفائے مدینہ اور ٹھنڈی مراد ‘‘استعمال کرنے کا مشورہ دیا تھا جو میں نے کچھ عرصہ مستقل مزاجی سے استعمال کی۔ اب اللہ کا شکر ہے اب سستی‘ کاہلی ختم ہوچکی ہے‘ خوب بھوک لگتی ہے‘ خوب کھانا کھاتی ہوں اور کھانا فوراً ہضم بھی ہوجاتا ہے۔(قرۃ العین حمیرا، جہانیاں)

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 410 reviews.