Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

شو گر کے مرض کا آسان اور سستا علا ج

شوگر ٹوٹکے

محترم حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم السلام علیکم!آج سے 30 سال پہلے میرے والد صاحب ایک نیک سفر پر میر پو ر خاص گئے وہا ں ایک ریٹا ئرڈ DSP سے ملاقات ہو ئی، باتوں باتوں میں انہو ں نے اپنے والد صاحب کا ایک آزمو دہ نسخہ بتا یا جو وہ شو گر کے لیے خود بھی استعمال کرتے تھے ۔ ان کے والد صاحب کوکبھی کسی نے شو گر کی دوائی لیتے ہوئے نہیں دیکھا تھا ۔ وہ یہی آسان سا نسخہ استعمال کرتے تھے ۔ ھوالشا فی : بھو سا ، پنجا بی میں جسے توڑی کہتے ہیں جو بھینس اور گائے وغیرہ کو بطور چارہ کھلا تے ہیں ۔ایک چٹکی بھر(بھوسا )لے کر مٹی کے برتن میں تھوڑاپانی ڈال کر رات کو بھگو دیں اور صبح چھان کر نہار منہ پی لیں ۔ ایک ہفتہ بعد شو گر ٹیسٹ کروا ئیں ان شاءاللہ بہت فائدہ ہو گا ۔ بہت ہی لاجواب نسخہ ہے ۔والد صاحب نے جس کسی کوبھی بتا یا بہت فائدہ ہوا ۔ ایک عزیزہ کے بچے کو 500 تک شوگر تھی ،اس کو بھی یہی نسخہ استعمال کروا یا ،اس کی شو گر چند دنو ں میں کم ہو کر 250 تک رہ گئی ۔ (م،ا ۔ کرا چی ) عبقری میگزین فروری 2009،صفحہ35