گاجر میں وٹامن ’’ اے‘‘ وافر مقدار میں پایا جاتا ہے۔اس کا جوس پینے سے آنکھوں کی کمزوری دور ہوتی ہے ۔ایک گلاس گاجر کا رس شام کو روزانہ پئیں،کم از کم 40 دن تک پئیں ۔اس سے آنکھوں کو بے انتہا قوت حاصل ہوگی۔بڑھاپے میں بھی آپ بغیر عینک کے پڑھ سکیں گے۔(ماہنامہ عبقری میگزین)