فرمانِ شیخ سعدی ؒ اپنے حصے کا کا م کیے بغیر دعا پر بھروسہ کرنا حماقت ہے اور اپنی محنت پر بھروسہ کر کے دعا سے گریز کرناتکبر ہے۔