کپڑے پر چائے کے داغ ہوں تو اس پر گلیسرین لگائیں ،تھوڑی دیر بعد گرم پانی سےدھولیں ،داغ سفید سوتی دھاگےکے کپڑے پر ہو تو کپڑے پر کھولتا ہوا پانی ڈالیں، داغ صاف ہو جائیں گے۔ (بحوالہ کتاب ہزار سال پرانے طبی و روحانی بھید)