جن لوگوں کے بال بہت زیادہ گرتے ہوں ان کیلئے یہ نسخہ بہت لاجواب ہے۔کلونجی کا تیل اور ادرک کا پانی ہم وزن لے کر روزانہ صبح وشام بالوںمیں لگائیں ۔بال گرنا بند ہو جائیں گے اور نئے بال آنا شروع ہو جائیں گے۔ ان شاء اللہ بے شمار لوگوں نے آزمایا ،آپ بھی آزمائیں اور پھر فائدے ضرور لکھیںتاکہ آپ کیلئے صدقہ جاریہ بنے۔[email protected] (ن،م ،سندھ)(بحوالہ عبقری کتاب:گھریلو الجھنوں سے چھٹکارا پانے والے صفحہ 409)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں