Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- خاص تبدیلی اہم نوٹ: پہلے ہرماہ مغرب کے بعد حلقہ کشف المحجوب اور مراقبہ ہوتا تھا مگر اب صبح کے وقت اسم اعظم کے دم کے فوراً بعد ہوا کرے گا تاکہ مسافر سہولت سے گھروں کو واپس جاسکیں ۔۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

چہرہ شفاء

چہرے کے کیل‘مہاسے‘ دانے‘ جھائیاں‘ داغ دھبے‘ گڑھے‘ پیپ دار دانے‘ چہرے کی رنگت کا ماند پڑجانا‘ سیاہ حلقے یا چہرے کا سیاہ ہوجانا‘ بیماری سے پہلے یا بعد‘ چہرے کی رنگت میں تبدیلی‘ چہرے کا مرجھا جانا‘ خارش‘ پرانی سے پرانی الرجی‘ موسمی اثرات کا چہرے پر اثر انداز ہونا‘ چہرے کے بال‘ خون کی خرابی‘ جوانی کے دانے‘ اس کے علاوہ یہ دوائی معدے کی تیزابیت‘ جسم کی الرجی‘ پرانے دانے‘ پرانی خشک و تر خارش کیلئے ’’چہرہ شفاء‘‘ لاجواب چیز ہے۔ چھوٹوں بڑوں ‘ مردو عورتوں کیلئےیکساں مفید ہے۔مرچ مصالحہ جات‘ تلی ہوئی چیزیں‘ بیکری اور فاسٹ فوڈز استعمال کرنے والے یہ دوائی استعمال نہ کریں۔ کیونکہ وہ پرہیز نہیں کریں گے دوائی اثر نہیں کرے گی۔ صدیوں سے آزمودہ طبی فارمولہ جس کے کوئی سائیڈ ایفکیٹ نہیں۔ چند دن، چند ہفتے استعمال کریں اور قدرت کا کرشمہ دیکھیں۔ ترکیب استعمال: آدھا چمچ چائے والا دن میں تین بار پانی کے ہمراہ کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے یا ایک گھنٹہ بعد۔