Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

چلڈرن سیرپ

بچے قوم کا سرمایہ ہیں اگر شروع میںہی ان کی نشونما اور توانائیوں کا خیا ل رکھاجائے تو بڑے ہوکر ان کی ذہنی اور جسمانی ا ور صلاحیتیںاپنے عروج تک پہنچ جاتی ہیںاگر ان پہ عدم توجہی کی جائے تو بچپن ہی میں کمزور ناتواں رہ جاتے ہیں اور ان کی یہ کمی ساری عمر پر اثر انداز ہو سکتی ہے۔بعض اوقا ت ماں کی غذائی بے اعتدالیاں بچوں کی صفائی ستھرائی نہ کرنایا موسمی وبائی امراض سے معدہ کا نظام بگڑ جاتاہے جس کی وجہ سے آنتوں میںورم اور سوزش پیدا ہوجاتی ہے پیٹ میں درد اور ورم ہوتا ہے اور بچہ روتا رولاتاہے عبقری چلڈرن سیر پ ہی ہے جوبچے اور بچے کی ماںکا مرہم ہے‘ عبقری چلڈرن سیر پ نئی پرانی پیچش، موسمی وبائی ،ہیضہ موسم گرما وسرما کے دست ،بڑی آنت کی سوزش، پتلے دست معدہ میں سوزش، آنتوں کی  گیس ،بدہضمی، باربار اجابت سے موشن کا آنا، مقعد میںجلن ،اپھارہ، نیلے اورپیلے دست ،بار بار کے موشن سے پیاس کی شدت ،بے چینی ،گھبراہٹ، جسم ٹھنڈا ہوجانا، زبان کی رنگت سفید ہوجانا،سخت بدبودار موشن بار بار آنا،ان امراض کے لیے عبقری چلڈرن سیرپ آنتوں اورمعدہ کی سوزش کوختم کرکے اجابت کو باقاعدہ درست کرتاہے اور صحت بحال کر تاہے دانت نکالنے کے زمانے میںبچوںمیں اکثر بخار، اسہال ،قے، چڑچڑاپن کودور کرتاہے اس کے استعمال دانت آسانی سے نکل آتے ہیں ،دانتوں کے بڑھنے اورمضبوط کرنے میںمد د گا رہے اسہال اور قے کے بعد ہونے والی نمکیات اور معدنیات کی کمی کو پوراکرتاہے اس کے استعمال سے کیلشم کی کمی دور ہوکر ہڈیا ں اور دانت مضبوط ہوتے ہیں،اور ریاحی دردوں میں سکون دیتا ہے اسکے علاوہ عبقری چلڈرن سیرپ بچوں میں خون کی کمی‘ زرد رنگت ‘بھوک کی کمی اور نڈھال کمزور اور ناتواں بچے جن کاقد بڑھنارک گیاہوان کیلئے عبقر ی چلڈرن سیرپ ایک ٹانک ہے۔عبقری چلڈرن سیرپ آنتوں کے اندرونی سطح پر جوباربار کی اجابت سے زخم پڑجاتے ہیں ان کو بھر دیتاہے بلغمی اور صفراوی پیچش میں مفید ہے ہر گھرمیں ر  کھنے والی چیز ہے۔یہ سیرپ اسہال اور پیچش دور کرنے کے علاوہ ایک ٹانک بھی ہے جس کاباقاعدہ استعمال بچوں میں قدرتی بھو ک پید ا کرتاہے بچوں میں سوکھاپن‘ کمزوری‘ آئیر ن پروٹین کی کمی‘ بے چینی‘ تلخی‘ بے جارونا‘چیخناچلانا‘گود میں لیے پھرنے سے بچے کا خاموش رہنا‘ لاغری جیسی علامات کوختم کرکے تندرست چست وتوانابناتاہے۔عبقری چلڈرن سیر پ بچوں کے علاوہ اسہال، قے ،متلی ،اور ہیضہ جیسے امراض میں بڑوں کے لیے بھی سوفیصد مفید ہے نہایت اطمینان سے استعمال کریں۔
طریقہ استعمال: نومولود بچے سے لیکر چھ ماہ کی عمر تک 10قطرے دن میں تین سے چار بار اگر تکلیف زیادہ ہوتو ہر گھنٹے بعد پا نچ سے دس قطرے اور چھ ماہ سے ایک سال تک آدھاٹی اسپون اور ایک سال سے دوسال تک ایک ٹی اسپون دن میں تین سے پانچ بار۔ بڑوں کے لیے ایک ٹیبل اسپون دن  میں تین سے چار بار۔