Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

فٹنس فولاد ٹانک

فٹنس فولاد کا نام سنتے ہی ذہن میں فوراً بھرپور طاقت و قوت کا احساس ابھرتا ہے۔ فٹنس فولاد ہی واقعی وہ ٹانک ہے جو آپ کے خوابوں کی تعبیر ہے‘ فٹنس فولاد بھوک میں اضافہ کرتا ہے‘ غذا کو جلد ہضم کرکے جزوبدن بناتا ہے‘ اعصابی‘ ذہنی و جسمانی نشوونما میں اضافہ کرتا ہے‘ بیماری اوربیماری کے بعد کھوئی ہوئی طاقت بحال کرتا ہے۔کاروباری‘ ملازم پیشہ مردوں اور عورتوں کیلئے قابل اعتماد ٹانک ہے‘ کمزور اور دبلے پتلے لوگوں کیلئے مؤثر ہے جگر کے فعل کو درست کرتا ہے‘ خون کے سرخ ذرات وافر مقدار میں پیدا کرتا ہے جسم کو توانا‘ فربہ اور خوبصورت بناتا ہے۔ چہرہ پر سرخی لاکر بارونق بناتا ہے‘ پیشاب کی جلن کو دور کرتا ہے‘ مثانہ کو قوی کرتا ہے‘ جنسی غدود کی سوزش دور کرتا ہے‘مادہ تولید کی پیدائش کو بڑھاکر سپرم ایکٹو کرتا ہے‘ شباب کو قائم رکھنے والا بہترین ٹانک ہے۔
فٹنس فولاد ٹانک خواتین کیلئے:خواتین میں دوران حمل حفاظت کرتا ہے‘ کمزوری سے بچاتا ہے‘نسوانی حسن کو بڑھاتا ہے‘ چہرہ کو پرکشش اور شاداب بناتا ہے‘ جلد کو نرم ملائم اور صحت مند رکھتا ہے۔ دودھ پلانے والی خواتین اگر استعمال کریں تو دودھ وافر مقدار میں پیدا کرتا ہے اور بچہ کے دودھ کو مقوی اور زود ہضم بناتا ہے جس سے بچوں کو بدہضمی‘ اپھارا گیس اور چیسٹ انفیکشن نہیں ہوتا۔ لیکوریا کی مریضہ کیلئے بہترین ٹانک ہے جن خواتین کو اٹھرا ہو اور جسم اور آنکھیں پیلی ہوجاتی ہوں۔ ان کیلئے فٹنس فولاد ٹانک آب حیات ہے۔ حیض کی زیادتی کی وجہ سے خون کی کمی کو پورا کرتا ہے اور صحت بحال کرتا ہے۔
فٹنس فولاد بچوں کیلئے انمول تحفہ:فٹنس فولاد ٹانک چھوٹے بچوں اور بڑھتی ہوئی عمر کے بچوں میں بھوک کی کمی چڑ چڑے پن کو دور کرتا ہے‘ ہڈیوں کو مضبوط اعصاب کو قوی دماغ کو تیز اور حافظہ کو تقویت فراہم کرتا ہے بچوں میں قوت بڑھا کر بہت سے امراض سے محفوظ رکھتا ہے جن بچوںکا قد بڑھنا رک گیا ہو‘ مسلسل کچھ ماہ کے استعمال سے قد بڑھنے لگتا ہے۔ بخاروں کے مضر اثرات زائل کرتا ہے۔ بچوں کو پڑھائی میں مدد دیتا ہے اور مستقبل روشن کرتا ہے۔ تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کیلئے شفاءہے۔فٹنس فولاد عمر رسیدہ لوگوں کیلئے آب حیات:عمر رسیدہ لوگ جن میں کمزوری اورنقاہت پڑھ گئی ہو ان میں فٹنس فولاد سیرپ جسم کے اندر اعصابی قوت کی لہر دوراتا ہے‘ بڑھاپے کے امراض اور کمزوری سے بچاتا ہے‘ فالج لقوہ رعشہ اور اعصاب کے ڈھلکاؤ سے محفوظ رکھتا ہے نظر کو قائم‘ حافظہ کو قوی ‘ دانتوں کو مضبوط بناتا ہے۔ کمر ریڑھ کی ہڈی کوتقویت دیتا ہے اور جھکنے سے محفوظ رکھتا ہے ‘ جسمانی دردوں میں مفید ہے۔ترکیب استعمال: ایک چمچہ شربت پانی میں‘ دودھ میں یا کھیر میں ملا کر پلائیں۔ بچوں کیلئے چائے والا چمچ دودھ میں بطور میٹھا ملا کر پلائیں۔