Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

پیچش شفاء

دست‘ مروڑ‘ بدہضمی اور پیچش کی کامیاب دوا:پیچش جو نہایت موذی اور تکلیف میں مبتلا کرنے والا مرض ہے‘ اس میں بڑی آنت والے حصے میں مروڑ‘ چبھن اور پتلے پانی کی طرح دست آتے ہیں‘ ناف کے نیچے سخت درد‘ کبھی خون کی آمیزش والی دست‘ کھٹی ڈکاریں‘ متلی یا ابکائی‘ کھانے کے فوراً بعد پاخانے کی حاجت‘ بدہضمی‘ دست آنے سے پہلے قے کی کیفیت پیدا ہوجانا‘ غذائی بے اعتدالی‘ صفائی کی کمی یا موسمی اثرات سے اکثر پیٹ خراب ہوجانا جس کی وجہ سے بار بارموشن ہوجاتے ہیں اور دن میں کئی بار آتے ہیں‘ آنتوں میں اینٹھن اور متواتر دست کے ساتھ آنوں بھی شامل ہوجاتی ہے جسم میں پانی اور نمکیات کی کمی ہونے سے مریض نڈھال ہوجاتا ہے۔ ان تمام امراض کیلئے ’’پیچش شفاء‘‘ہی شفاء کا پیغام ہے۔ ’’پیچش شفاء‘‘ پرانی سے پرانی پیچش‘ موسمی وبائی‘ ہیضہ کے دنوں میں ہونے والے پتلے پیلے اور نیلے دستوں کیلئے بہترین دوا ہے جو بغیر تکلیف کے مرض کا ازالہ کرتی ہےا ور معدے کے نظام کو باقاعدہ کرتی ہے۔ ’’پیچش شفاء‘‘ہر قسم کی پیچش خونی ہو یا سادی‘ آنوں خون میں شامل ہورہا ہے۔ نیز سنگرینی کو بھی فائدہ کرتی ہے۔ ان امراض میں  ’’پیچش شفاء‘‘ کا استعمال فوری طور پر افاقہ کرتا ہے۔ سفر میں ہوں یا گھر میں یا دفتر میں یا اپنی کسی مصروفیت میں ہوں‘ ’’پیچش شفاء‘‘ کو ہمیشہ اپنے ہمراہ رکھیں۔ ’’پیچش شفاء‘‘ مردوں عورتوں‘ بچوں حتیٰ کہ تمام عمر کے لوگوں کیلئے مفید دوا ہے۔ ’’پیچش شفاء‘‘ ہر قسم کے سٹیرائیڈ‘ کشتہ جات اورزہریلی قسم کی ادویات سے پاک ہے‘ اعتماد سے استعمال کریں۔
 ترکیب ا  ستعمال: بڑوں کی کیلئے چائے کا آدھا چمچ صبح‘ دوپہر وشام سادہ پانی کے ساتھ استعمال کریں۔ بچوں کیلئے چنے کے برابر دن میں تین سے پانچ بار استعمال کریں۔