Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- خاص تبدیلی اہم نوٹ: پہلے ہرماہ مغرب کے بعد حلقہ کشف المحجوب اور مراقبہ ہوتا تھا مگر اب صبح کے وقت اسم اعظم کے دم کے فوراً بعد ہوا کرے گا تاکہ مسافر سہولت سے گھروں کو واپس جاسکیں ۔۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

کو لیسڑول سے نجات (کورس)

ہائی بلڈ پریشرکی طرح ہا ئی کولیسڑول کو بھی خاموش قاتل کہا جاتاہے۔ دنیا میں ہا ئی کولیسڑول کے مریض بہت بڑھتے جارہے ہیں ۔ آرام پرست لوگ اور زیا دہ کھانے والے اس مرض میں زیا دہ مبتلا ہیں ،کیونکہ آرام طلبی اور ورزش نہ کرنا اورچکنا ئی والی چیز یں مثلاً گوشت ،مکھن ،کلیجی ، مغز، روغنی میوہ جات، بالائی والا دودھ ، گھی ، انڈے کی زردی زیادہ کھانے والے لو گ کولیسڑول کا لیول بڑھا لیتے ہیں اور موت کے منہ میں چلے جاتے    ہیں ہا ئی کولیسڑول سے شریانوں میں تنگی چہرے کا رنگ نیل گو ہوجاتا ہے،چلتے وقت سیڑھیا ں چڑھتے وقت سانس کا پھول جانا اعصابی درد،دل کا در د ، دل میں گھٹن ، ذہنی الجھن ، ڈیپریشن،ٹینشن اوردل کے دورے کاچانس بڑھ جاتا ہے ہا ئی کولیسڑول کے مریض مستقل دل کے مریض بن جاتے ہیں،کولیسٹرول نجات کورس کولیسٹرول کو لیول پہ لے آتاہے،جوڑوں کے دردوں میں نہایت مفیدہے ، یہ کورس یورک ایسڈ میں نہا یت مفید ہے ، جگرکی اصلا ح کرکے صاف خو ن پید ا کرتاہے،جسم کی گلٹیوں کو ختم کرتا ،اس کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ یہ کولیسڑول کا لیول جسم کو جتنا درکار ہے وہ مہیا کرتاہے، شوگرہیپا ٹائٹس میں فائد ہ مند ہے ، مردوں عورتوں بوڑھوں ، اور جوانوں کیلئے یکساں مفید ہے۔