Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

قبض کشاء

قبض کشاء گولیاں
دائمی قبض‘ جوڑوں کا درد اور یورک ایسڈ کیلئے باکمال

وہ لوگ جن کی آنتوں میں ہر وقت فضلہ بھرا رہتا ہے ان کے جسم کا رنگ خراب ہوجاتا ہے‘ بھوک مرجاتی ہے۔ طبیعت ہر وقت سست رہتی ہے۔ وقت پر اجابت نہ ہونا‘ منہ سے مقعد تک خشکی‘ اپھارہ‘ پیٹ میں درد‘ مقعد میں جلن‘ بھوک اور نیند کی کمی‘ سردرد‘ منہ کا ذائقہ کڑوا‘ تنہاپسندی‘ گھبراہٹ تفکرات‘ جگر کے فعل میں خرابی‘ اجابت کے وقت زور لگانا‘ اجابت کا شدید خشک یا گولیوں کی شکل میں تکلیف سے آنا‘ تبخیر معدہ‘ درد کمر‘ قولنج‘ نسیان‘ جسمانی موٹاپا‘ کھٹی ڈکاریں‘ سینے پر بوجھ‘ زبان پر لیس دار سفید تہہ‘ بواسیر۔ ان تمام امراض کیلئے قبض کشا گولیاں خالص جڑی بوٹیوں سے تیار کی گئی ہیں جو نہایت نرمی اور بغیر کسی نقصان پہنچائے قبض کو رفع کرتی ہیں۔ قبض کشا گولیوں کا استعمال جگر کے فعل کو درست کرکے آنتوں کی لعاب دار جھلیوں کو رطوبت فراہم کرتی ہے جس سے فضلے کا اخراج نہایت احسن طریقے اور بغیر کسی تکلیف‘ بغیر جلن سے انجام پاتا ہے اور قبض سے پیدا ہونے والے مضراثرات کو ختم کرتی ہے۔ طبیعت ہشاش بشاش رہتی ہے اور ان گولیوں کے استعمال سے نہ متلی ہوتی نہ مروڑ اٹھتا  ہے اور نہ بے چینی ہوتی ہے۔ موٹاپے اور جوڑوں کے دردوں میں قبض کشا کا کمال: قبض کشا گولیوں کا ایک خاص کمال یہ ہے کہ جسم کی فاسد چربی کو پگھلا کر پیشاب کے راستے خارج کرتی ہے اور اس کا مستقل استعمال موٹاپا دور کرتا ہے۔ جوڑوں کے دردوں اور یورک ایسڈ میں اکسیر ہے۔ ترکیب استعمال: ایک سے دو گولی تک دن میں 2 یا 3 بار۔ پانی یا نیم گرم دودھ کے ہمراہ حسب طبیعت مقدار میں کمی یا بیشی کرسکتی ہیں‘ بچوں کیلئے آدھی گولی یا چوتھائی گولی۔