Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- خاص تبدیلی اہم نوٹ: پہلے ہرماہ مغرب کے بعد حلقہ کشف المحجوب اور مراقبہ ہوتا تھا مگر اب صبح کے وقت اسم اعظم کے دم کے فوراً بعد ہوا کرے گا تاکہ مسافر سہولت سے گھروں کو واپس جاسکیں ۔۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

اصلاح معدہ و جگر پیکیج

بھوک چمکانے‘ غذا کو ہضم کرنے اور پھر اسے جزو بدن بنانے کیلئے عجیب وغریب اثرات کا حامل پیکیج ’’اصلاح معدہ پیکیج‘‘ معدے کے تمام امراض مثلاً سینے کی جلن‘ گیس‘ تبخیر‘ بدہضمی‘ ترش ڈکاریں‘ اپھارہ پن‘ قے‘ متلی‘ معدے کی تیزابیت‘ معدے کی کمزوری‘ معدے کے السر‘ معدے کا ورم‘ معدے کا بوجھل ہوجانا‘ معدے پر بوجھ‘ زبان پرتہہ کا جم جانا‘ بوجھل جسم‘ دائمی قبض‘ کولہوں اور پیٹ پر چربی کا بڑھ جانا، ہچکی، چڑچڑا پن، فضلے کا رقیق ہونا ‘خون میں کمی‘ پیٹ کا پھولنا اور معدے کی خرابی سے پیدا ہونیوالے جملہ امراض سے نجات کیلئے ایسا کرشمائی پیکیج ہے کہ جس کی ہمہ وقت موجودگی آپکو بے شمار ادویات سے بے نیاز کردیگی۔ یقین نہ آئے تو آزما کر دیکھیں۔ وہ لوگ جو معدہ کی مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونے کی وجہ سے نہ تو اپنی پسند کی خوراک کھا سکتے ہیں اور نہ ہی ان کی خوراک ان کے جسم کو لگتی ہے۔ ایسے لوگوں کو اوّل تو بھوک ہی کم لگتی ہے اگر زبردستی کچھ کھا بھی لیں تو کھانے کے بعد پیٹ میں ہوا بھر جاتی ہے۔ کٹھی ڈکاریں آتی ہیں۔ سینے پر بوجھ یا پسلیوں کے درمیان جلن محسوس ہوتی ہے۔ متلی کی وجہ سے طبیعت بوجھل ہو جاتی ہے۔ پیٹ میں ہلکا ہلکا درد ہر وقت انہیں بے چین کئے رکھتا ہے۔ کبھی قبض اور کبھی لوز موشن آتے ہیں۔ منہ کا ذائقہ بدل جاتا ہے حتیٰ کہ کھانے سے نفرت ہو جاتی ہے۔ یہ تمام علامات اس بات کی خبر دے رہی ہیں کہ معدہ کے افعال درست نہیں اور خرابی معدہ ہونے کی وجہ سے دوسری بیماریاں بھی حملہ آور ہو رہی ہیں۔ ایسی صورت میں کھاری بوتل اور کسی دوسری چیز کا سہارا لینا قطعی فائدہ مند نہ ہو گا بلکہ ان تمام عوارضات میں ’’اصلاح معدہ پیکیج‘‘ کا مقام بہت بلند ہے کیونکہ طب یونانی میں یہ ایک ایسی تیر بہدف تحفہ ہے جو معدہ کو مکمل تندرست اور توانا رکھتا ہے۔’’اصلاح معدہ پیکیج‘نظام ہضم کوغضب کی تقویت دیتا ہے اور مریض جو بھی غذا کھاتا ہے وہ ضائع ہونے کی بجائے پوری طرح ہضم ہو کر قوت و توانائی کا سبب بنتی ہے۔’’اصلاح معدہ پیکیج‘‘  اپھارہ پن اور سینے کی جلن کو دور کرکے طبیعت کو سکون وآرام پہنچاتا ہے۔آپ گھر میں ہوں یا دفتر میں ، سفر میں ہوں یا کسی پکنک پوائنٹ پر، ہوٹل میں ہوں یا شادی کی تقریب میں‘ ان جگہوں پر ہونے والی بدپرہیزی سے آپ کو صرف’’اصلاح معدہ پیکیج‘ ہی محفوظ رکھ سکتا ہے۔ ’’اصلاح معدہ پیکیج‘‘ جسم سے فاسد خون کو ختم کر کے صالح مصفی خون پیدا کرنے کیساتھ ساتھ جسم کو قدرتی توانائی فراہم کرتا ہے۔قبض کو ام الامراض یعنی تمام بیماریوںکی جڑکہاجاتا ہے اور اس کی وجہ ڈھیروں بیماریاں جنم لیتی ہیں ’’اصلاح معدہ پیکیج‘‘ قبض کو جڑ سے ختم کر کے آپ کو تمام ادویات سے بے نیاز کر دے گا۔’’اصلاح معدہ پیکیج‘‘خوش ذائقہ بھی ہے اور پر اثر بھی۔ بس بالکل تھوڑی مقدار جسم میں فوراً اثر دکھائے اور بوجھل معدہ حتیٰ کہ پکڑا ہوا دل فوراً گلاب کی پنکھڑیوں کی طرح کھل جائے۔نوٹ :اس دواکا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں۔ ہر گھر ، ہر فرد، چھوٹے بڑے، خواتین ، مرد سب کیلئے یکساں مفید ہے۔