Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

فٹنیس پیکج

نایاب جڑی بوٹیوں کا نفیس مرکب ہے۔ عظیم کاوشوں سے تیار کردہ اکسیری نسخہ، بے حد گراں قدر اور مایہ ناز مقویات کا بادشاہ، صحت کی بہاروں کا سرخیل تمام اعضاء رئیسہ کی قوت کا ضامن، ضعف قلب، ضعف دماغ، ضعف باہ، ضعف جگر، پژمردہ اور مردہ طبقوں میں زندگی کی ہماہمی پیدا کرنے والا انقلابی مرکب۔عمر کے ساتھ ساتھ انسانی جسم میں معدنیات کی مقدار کم ہوجاتی ہے۔ اور انسان اپنے اندر کمزوری محسوس کرتا ہے اور اگر اس کمزوری کو جلد پورا نہ کیا جائے تو اعصابی دماغی اور جسمانی کمزوری بڑھ جاتی ہے۔ انسان جلد بڑھاپے کی طرف بڑھنے لگتا ہے دراصل، فٹنس پیکیج، جسم انسانی میں معدنیات کی کمی دور کرنے اور اس کے توازن کو برقرار رکھنے کیلئے بہترین دوا ہے۔ اس سے جسم میں معدنیات کی کمی پوری ہوجاتی ہے اور انسان پھر سے خود کو جوان محسوس کرنے لگتا ہے۔جسمانی اعصابی کمزوری، پرجوش زندگی طاقت و قوت ،توانائی اور فولادی قوتوں کے حصول کیلئے سر سے لیکر پاؤ ں تک ہر عضو کی نگہداشت کیلئے شاہانہ پیکیج۔بدن میں صالح خون کی طبی مقدار انسان کو صحت اور تندرستی سے ہمکنار رکھتی ہے۔ اگر خدانخواستہ آپ کو اپنا چہرہ زرد محسوس ہورہا ہے،چہرے کی جلد کھردری ہورہی ہے، آنکھوں کے نیچے کا گوشت ڈھلک گیا ہے پیدل چلنے سے سانس پھول گیا ہے، ہاتھ پاؤں جلتے ہیں، بھوک کم ہوچکی ہے۔ پیاس کی شدت رہتی ہے زبان پر زرد رنگ کی تہہ جمی ہوئی ہے ہر وقت سستی محسوس کرتے ہیں تو دیر نہ کیجئے تو ابھی"فٹنس پیکیج" لے کر استعمال کریں۔ فٹنس پیکیج جگر کو صا ف کرکے صالح خون پیدا کرتا ہے اس کے استعمال سے آنکھوں اور چہرے کی زردی سرخی میں بدل جاتی ہے تھکن اور کمزوری کی بجائے جسم میں خاص قسم کی چستی اور طاقت آجاتی ہے۔ فٹنس پیکیج کے کچھ عرصہ استعمال سے بدن میں خون صالح کی سرخیاں چھلکنے لگتی ہیں جسم کا وزن بڑھنے لگتا ہے مریض کے اجڑے گلشن صحت میں نئے رنگ چھلکنے اور نئی خوشیاں مہکنے لگتی ہیں۔ فٹنس پیکیج چہرے کو گلنار بناتا ہے۔ فٹنس پیکیج قوت حافظہ اور بینائی میں اضافہ کرتا ہے: اگر آپ زندگی کے کسی شعبے میں ہیں قوت حافظہ اور نظر دونوں صلاحیتیں آپ کو کامیابی سے ہمکنار کرتی ہیں اگر آپ کی یادداشت کمزور ہیں آپ اپنی چیزیں رکھ کر بھول جاتے ہیں، آپ کو دفتر میں اپنے افسر سے شرمندگی ہو، اگر آپ طالب علم ہیں تو یادداشت کی خرابی آپ کو تعلیمی میدان میں سب سے پیچھے کردے گی۔ ایسے حالات میں گھبرائیں نہیں فٹنس پیکیج استعمال کریں۔ فٹنس پیکیج زندگی کے اندھیروں میں اجالا بھرتا ہے، قوت اور بصارت کو تیز کرکے زندگی کو کامیابی کا مرکز بنادیتا ہے۔ اس کے استعمال سے دماغ کو تقویت ملتی ہے۔ فٹنس پیکیج ایک ایسا غذائی مرکب ہے جو بینائی کو اندرونی عمل کے ذریعے بڑھاتا ہے اس کے متواتر استعمال سے عینک کی عادت چھوٹ جاتی ہے۔ اگر آپ اپنے دماغ کو کمپیوٹر کی طرح تیز اور بصارت میں حیرت انگیز اضافہ کرنا چاہتے ہیں تو ہر موسم اور ہر عمر میں فٹنس پیکیج استعمال کریں۔ فٹنس پیکیج بڑھنے والے بچوں، بینکار، دانشور، ادیب وکلاء اور صحافی حضرات کے علاوہ تمام لوگوں کی اہم ضرورت ہے۔ دماغی کمزوری کی وجہ سے اگر بال گررہے ہوں تو فٹنس پیکیج کے استعمال سے رک جاتے ہیں۔"فٹنس پیکیج" مایوس ازدواجی زندگی کیلئے، لاعلاج حضرات کی زندگی جب بے لطف ہوجائے تو"فٹنس پیکیج" کا استعمال زندگی میں خوشیوں کا رنگ گھول دے گا، ضعیفی اور بڑھتی عمر کیلئے نہایت مؤثر،تھکے ماندے اعصاب اور دل ،دماغ اور جگرکو طاقتور اور تیزبراق بنانے میں صدیوں سے آزمودہ فارمولا۔ذہنی،دباؤ،ٹینشن، ڈیپریشن اور سٹریس کے مریض اسے ضرور استعمال کریں۔ باہ کی کمزوری، بے رغبتی (Sexual Debility)، باہ کی مختلف کمزوریوں کو بغیر کچھ نقصان پہنچائے دور کرنے میں"فٹنس پیکیج"اپنی مثال آپ ہے۔"فٹنس پیکیج" آپ کے پٹھوں کی کمزوری کو دورکرکے آپ کو صحت مندتوانا،چاق وچوبنداور نہایت چست انسان بنادے گا۔ دل کی کمزوری جس کی وجہ سے انسان بے ہمتی، دہشت خوف و دھڑکن اور برے برے خیالات میں مبتلا رہتا ہے۔"فٹنس پیکیج"اس کیلئے ماند تریاق ہے۔نوجوانوں کی غلط کاریوں سے اعضائے رئیسہ میں جو ضعف پیدا ہوجاتا ہے"فٹنس پیکیج" اس ضعف کو دور کرنے میں انتہائی تیربہدف ہے۔ مستقل صحت، توانائی اور فولادی قوت کیلئے"فٹنس پیکیج" ضرور استعمال کریں پھر قدرت کا تماشا دیکھیں۔شاٹیکا یعنی عرق النساء جسے عام طور پر لنگڑی کا درد کہتے ہیں"فٹنس پیکیج"سے اتنا جلدی درست ہوتا ہے کہ خود لاعلاج مریض کویقین نہیں آتا کہ میں کیسے تندرست ہو گیا؟۔ اس طرح جوڑوں کا درد، جسم کا درد پھوڑے کی طرح دکھتا ہو، جسم بے چین اور بے قرار رہتا ہو، دل چاہتا ہو کہ مجھے کوئی دبائے ، خدمت کرے یا کام کرنے سے اعصاب تھک جاتے ہوں اور پٹھے کھنچ جاتے ہوں تو فوری فائدے کیلئے آپ بس"فٹنس پیکیج" استعمال کریں۔خون کی کمی کو دورکرنے کیلئے"فٹنس پیکیج"اعتماد سے بھی آگے ہے، ایسے جسم جو پیلاہٹ کا شکار ہو گئے ہوں یا ایسی حاملہ خواتین جو حمل کے دوران یا بعد میں خون کی کمی کا شکار ہوں یا بچے خون کی کمی کا شکار ہوں ، آپ نے کسی کو خون دیا ہے یا کسی حادثے یا بیماری سے آپکا خون ضائع ہو چکا ہے بس آپ"فٹنس پیکیج"استعمال کریں اور قدرت ربی کا کرشمہ دیکھیں۔ ایک صاحب نے"فٹنس پیکیج"کمر درداور اعصابی کمزوری کیلئے استعمال کیا جہاں انکی کمر درداور اعصابی کمزوری دور ہوئی وہاں انہیں ایک لاجواب فائدہ یہ ہوا کہ ان کے دل کے 2 والو بند تھے وہ بھی کھل گئے۔ انہوں نے استعمال کے بعد ٹیسٹ کرایا تو دل کے والو کلیئر تھے۔ "فٹنس پیکیج"بڑھاپے کا سچاسہارا، ایسے عمر رسیدہ اور بڑھاپے کی طرف مائل لوگ جب "فٹنس پیکیج"استعمال کرتے ہیں تو عین بڑھاپے میں ان کے جسم وجاں میں نئی امید اور نئی کرن پیدا ہوجاتی ہے اور جسم کی رگ رگ میں نئی توانائی اور شادمانی آجاتی ہے، جوانوں کا کامیاب ساتھی، بچپن، لڑکپن، جوانی اور بڑھاپے میں یکساں مفید ۔فٹنس پیکیج خواتین کے حسن وصحت کیلئے بے مثال ہے : ایسی خواتین جو پوشیدہ امراض میں مبتلا ہو لیکن فطری شرم وحیا اور مرض کو معمولی سمجھ کر وہ علاج کی طرف توجہ نہیں دیتی۔ حالانکہ یہ مرض ان کی صحت کو اور حسن و جمال کو متاثر کرتا ہے جس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے اعضاء رئیسہ کمزور ہوجاتے ہیں جس کی وجہ سے عورت اولاد کے ثمر سے محروم ہوجاتی ہے۔ خواتین اس مرض سے دن بدن کمزور ہوتی چلی جاتی ہے۔ چہرے اور جلد کی رنگت زردی مائل ہوجاتی ہے۔ بھوک میں کمی اور پیاس کی شدت بڑھ جاتی ہے الغرض یہ مرض خواتین کو دیمک کی طرح چاٹ کر زندگی اجیرن بنادیتا ہے۔ ایسی بہنوں کیلئے فٹنس پیکیج لاجواب تحفہ ہے۔ فٹنس پیکیج کے استعمال سے خواتین کی صحت ہری بھری ہوجاتی ہے۔ عورت اولاد پیدا کرنے کے قابل ہوجاتی ہے۔ نسوانی بیماریاں ختم ہوجاتی ہیں اور عورت کی گھریلو اور ازدواجی زندگی خوشگوار ہوجاتی ہے۔ ایسی نوجوان بہنیں جن کی عمر نوجوان لڑکیوں جیسی لیکن جسامت بوڑھی عورتوں جیسی نظر آتی ہے۔ نسوانی حسن نہ ہونے کے برابر ہوتا ہے۔ جوانی کی دہلیز پر قدم ہی نہیں رکھتی پہلے مرجھا جاتی ہیں۔ کوئی ان کو شادی کیلئے قبول نہیں کرتا۔ ہر طرف سے محرومی ہوتی ہے ایسی بچیوں کی معاشرے میں کوئی عزت نہیں ہوتی۔ ایسی بچیاں" فٹنس پیکیج "تسلی سے کچھ عرصہ استعمال کریں پھر کمال دیکھیں۔ ایسے کئی کیس ٹھیک ہوئے ہیں۔ فٹنس پیکیج کے استعمال سے نسوانی حسن ابھر آتا ہے اور خوبصورت اور جاذب نظر بناتا ہے۔ فٹنس پیکیج شوگر کے مریضوں کیلئے آب حیات ہے: ایسے شوگر کے مریض جن کو شوگر آہستہ آہستہ دیمک کی طرح چاٹ رہی تھی ان کو فٹنس پیکیج استعمال کرایا گیا شوگر کے مایوس مریضوں نے بہترین رزلٹ دیئے۔ ایک صاحب نے اپنی مرض کی کیفیت بتائی کہ پیاس بہت زیادہ لگتی ہے پیشاب کی حاجت بار بار ہوتی ہے۔ پیشاب کی رنگت شفاف لیکن ہلکی ہلکی بو ہوتی ہے۔ زبان خشک رہتی ہے۔ پنڈلیوں میں درد رہتا ہے، تلوے جلتے ہیں، ایڑھیوں میں ہر وقت درد رہتا ہے، میرا جسم دن بدن کمزور ہونے سے سستی تھکن اور لاغری محسوس ہوتی ہے۔ جبکہ مزاج میں چڑچڑا پن بھی آجاتا ہے۔ بدن کی جلد ڈھیلی اور اس کی رنگت زردی مائل اور کھردری سی ہوجاتی ہے۔ جلد پر خارش اور سوئیاں چبھتی ہیں ٹانگوں میں بے چینی کے سبب تمام رات نیند نہیں آتی۔ دانتوں میں درد رہتا ہے اگر زخم ہوجائے تو بہت مشکل سے ٹھیک ہوتا ہے دل دماغ اور جگر کی قوتیں ضعیف ہوکر زندگی امراض کا مجموعہ بن گئی ان صاحب کو فٹنس پیکیج کچھ عرصہ استعمال کرنے کیلئے دیا گیا ان کے تمام عوارضات ختم ہوگئے۔ فٹنس پیکیج بے سکون دلوں کیلئے سکون کا سامان ہے فٹنس پیکیج ویران گھروں کیلئے درد کا درمان ہے۔ فٹنس پیکیج بے چین دماغ کیلئے سکون ہے بے خوابی اور ڈیپریشن‘ ٹینشن کا آخری علاج ہے۔ چہرے کے داغ دھبے چھائیاں کا آزمودہ علاج ہے۔ دائمی قبض کیلئے فٹنس لاجواب قبض کشائی کا کام دیتا ہے۔فٹنس پیکیج سب کیلئے اور سدا کیلئے ہے۔ جسمانی تمام مسائل کا مکمل علاج ہے اور مؤثر حفاظتی تدبیر بھی۔ گھر بھر کے تمام افراد کیلئے ایک مکمل فٹنس پروگرام۔نوٹ :اس دواکا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں۔ ہر گھر ، ہر فرد، چھوٹے بڑے، خواتین ، مرد سب کیلئے یکساں مفید ہے۔ فٹنس پیکیج ہیپاٹائٹس اے بی سی کا کامیاب علاج ہے۔
ترکیب استعمال: پاؤڈر کی ڈبی سے آدھا چمچ ، گولیوں کی ہر ڈبی سے ایک ایک گولی صبح، دوپہرِ ،شام ہمراہ تازہ پانی۔ کھانے سے گھنٹہ قبل یا بعد۔گولیاں چبا کر کھاسکتے ہیں۔
(دوائی برائے پندرہ یوم)