Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

طب نبویؐ حسن و جمال کریم

ایسے خواتین و مرد حضرات نوجوان لڑکے اور لڑکیاں جو چہرے کے حسن و جمال کیلئے کئی ادویات، مرہمیں، کاسمیٹکس، کیمیکل بھرے لوشن اور میک اپ کرکرکے تنگ آگئے ہوں۔ چہرے کو دلکش بنانے کیلئے لاکھوں کروڑوں روپے خرچ کرچکے ہوں،چہرہ کی جلد خراب ہوگئی ہو،چہرے پر داغ، دھبے، چھائیاں، جھریاں ہر قسم کا نیا پرانا ایگزیما،چہرہ کی نازک جلد پر باجرہ نما سفید دانے بن گئے ہوں یا پیپ نما دانے نکل آئے ہوں۔ چہرے پر نیلے داغ پڑ گئے ہوں،چہرے کی جلد خشک ہوکر پھٹ گئی ہو،چہرے پر فالتو بال اگ آئے ہوں۔ چھپاکی کے داغ پڑ گئے ہوں۔ چہرے کی جلد کرخت اور کھردری ہوگئی ہو۔ چہرہ بے رونق ہوگیا ہو۔ خاص طور پر نوجوان لڑکے اور لڑکیاں اس مرض میں زیادہ مبتلا ہوتے ہیں اور اتنی پریشانی ہوتی ہے کہ کئی اسٹیرائد کاسمیٹکس اور مرہمیں لگاتے ہیں۔ ان سے بسااوقات عارضی طور پر فائدہ بھی ہوجاتا ہے لیکن جونہی وہ اس کے استعمال کو چھوڑتے ہیں کیل، مہاسے اور چھائیاں دوبارہ واپس آجاتی ہیں اور احساس کمتری کا شکار ہوکر اپنا منہ چھپاتے ہیں۔
ایسے مایوس لڑکے اور لڑکیوں کیلئے ادارہ عبقری نے قدرت کی پیدا کردہ خالص ترین نبوی جڑی بوٹیوں کی آمیزش سے بنی ہوئی طب نبوی حسن وجمال کریم تیار کی ہے جو سالہاسال کے تجربات کا نچوڑ ہے اس کا مستقل استعمال آپ کے چہرے کوقدرتی حسن اور دلکشی کے ساتھ ساتھ آپ کے چہرے کے تمام امراض کو دور کرکے آپ کے چہرے کوترو تازہ دلکش اور روشن بناتی ہے۔ اور آپ کا چہرہ گلاب کی پنکھڑیوں کی طرح کھل اٹھتا ہے۔
ہمارے تجربا ت ومشاہدات
سالہاسال کے تجربات اور مریضوں کا مستقل علاج بہت سے تجربات اور مشاہدات کا ذریعہ بنتا ہے۔ یہ تجربات و مشاہدات مریضوں کے علاج اور شفاء میں معاون بنتے ہیں موجودہ زندگی کی آلودگی نے سب سے زیادہ جسم کے ان حصوں کومتاثر کیا ہے جو عموماً کھلے رہتے ہیں ان میں چہرہ سب سے نمایاں ہے۔ چہرہ انسان کی طبیعت اور حسن کا آئینہ دار ہوتا ہے۔ ہمارے دلی خیالات کا عکس ہوتا ہے، ہر کوئی چاہتا ہے کہ میں خوبصورت نظر آؤں، میرا چہرہ پھولوں کی طرح مہکتا ہوا سدا ترو تازہ اور شاداب رہے اور یہ بات شاید مبالغہ نہ ہوگی کہ روز اول سے لیکر آج تک ہر شخص (مرد ہو یا عورت) کی کوشش رہی ہے کہ میرا چہرہ سب سے بڑھ کر حسین اور خوش نما ہو۔
بہار لوٹ آئی :ایک باپردہ خاتون علاج کیلئے تشریف لائیں د وران گفتگو رونے لگیں اور اتنا روئیں کہ ان کی ہچکی بندھ گئی۔ آخرکار انہوں نے بتایا کہ وہ بچپن میں بہت خوبصورت تھیں لیکن جیسے ہی جوانی کی دہلیز پر قدم رکھا تو چہرے پرکیل مہاسے آنے لگے کیونکہ پہلے کیل چھوٹے چھوٹے تھے زیادہ توجہ نہ دی لیکن جب کیل بڑے ہوئے تو علاج کی طرف دوڑی ،بہت کریمیں، لوشن، صابن استعمال کرچکی ہوں لیکن میری بدقسمتی کہ چہرہ بگڑتا ہی گیا۔ اس خاتون کو تسلی دی او ر طب نبوی حسن و جمال کرطب نبوی حسن و جمال کریم یم استعمال کرنے کا مشورہ دیا کے استعمال سے اس خاتون کا چہرہ صاف ہوگیا اور دانے بالکل ختم ہوگئے ایسے جیسے تھے ہی نہیں ۔ ایسی بے شمار خواتین جو اپنے چہرے کے حسن و جمال کیلئے لاکھوں روپے خرچ کرچکی ہیں لیکن انہیں سوائے مایوسی کے کچھ حاصل نہ ہوا ،کے لیے طب نبوی حسن و جمال کریم کسی معجزے سے کم نہیں۔آزمائش شرط ہے۔
خوبصورت چہرہ اخواب بن گیا تھا:ایک خاتون نے عبقری میں خط لکھا۔ میری عمر 22 سال ہے میری جلد بہت چکنی ہے مجھے تقریباً دس سال ہوگئے ہیں چہرے پر دانے نکل آئے جس کی وجہ سے گڑھے پڑچکے ہیں جو بہت برے لگتے ہیں اب تو تین ماہ سے چھائیاں بھی آگئی ہیں۔ چہرہ بہت خراب ہوگیا ہے۔ بہت علاج کرواچکی ہوں۔ سمجھ نہیں آتاکیا کروں، اب خوبصورت چہرہ ایک خواب بن کر رہ گیا ہے ۔میرے لیے کوئی دوائی یا کوئی کریم تجویز کریں۔ میں بہت پریشان ہوں۔ اس خاتون کو طب نبوی حسن و جمال کریم استعمال کرنے کا مشورہ دیا کچھ عرصہ کے استعمال کے بعد بہت خوش ہوئی اور شکریہ کا خط بھیجا۔

طب نبوی حسن وجمال کریم نے تو کمال کر دیا:ایک صاحب اپنی بچی کو لائے ،فرمانے لگے حکیم صاحب بچی نے چہرے کی خوبصورتی بڑھانے کیلئے طرح طرح کے قیمتی لوشن وغیرہ استعمال کیے ،حالانکہ اسکاچہرہ بالکل ٹھیک تھا صرف بچی اپنے آپ کو زیادہ خوبصورت بنانا چاہتی تھی کچھ عرصہ تو چہرہ ایسا شاداب ہوا کہ دیکھنے والے حیران ہ گئے۔ ہم میاں بیوی بھی بہت خوش تھے کہ ہماری بیٹی تو بہت خوبصورت ہوگئی ہے لیکن کچھ عر صہ پہلے چہرہ ایسے بدنما ہوا کہ چہرے پر چھوٹے چھوٹے باریک بھورے بال نمودار ہوگئے اور بچی جس کی عمر 18 سال ہے ایسے لگنے لگی جیسے 40 سال کی بوڑھی ہو چہرے کی جلد میں بل پڑگئے ہیں،اب وہ سب کو دیکھ کر شرماتی ہے،ہمیں خود بہت شرم آتی ہے کہ یہ کیا ہوگیا۔ ابھی تو اس کی شادی بھی نہیں ہوئی۔ میں نے ان میاں بیوی کوتسلی دی اور بچی کو طب نبوی حسن و جمال کریم مستقل استعمال کرنے کی تلقین اور ساتھ یہ بھی کہا کہ چہرے کیلئے اس کے علاوہ اور کوئی چیز استعمال نہ کرنا ۔کچھ ہی عرصہ بعد دونوں میاں بیوی تشریف لائے ،کہنے لگے کہ بچی کا چہرہ بالکل ٹھیک ہوگیا ہے۔ طب نبوی حسن و جمال کریم نے تو کمال کردیا ہے۔
میری رنگت دودھ کی طرح ہوگئی: ایک بہن نے لکھا میں عبقری کی قاری ہوں۔ عبقری کی دواؤں اور عبقری کی تحریروں پر بہت اعتماد کرتی ہوں۔ ہر مہینے عبقری کا شدت سے انتظاررہتا ہے۔ ایک دن ہم دوکزنیں اکٹھی بیٹھی تھیں،ہم عمر میں بھی برابر ہیں اور کلاس فیلو بھی ہیں۔ پڑھائی وغیرہ میں ہم اکثر مقابلہ کرتی رہتی ہیں۔ بیٹھے بیٹھے خوبصورتی کی بات چلی تو اس نے کہا دو ماہ کی چھٹیاں ہورہی ہیں،تم اپنی خوبصورتی پر زور لگاؤ اور میں اپنی خوبصورتی پر زور لگاتی ہوں۔ دو ماہ بعد دیکھیں گے کہ کس کا چہرہ دودھ کی طرح سفید ہوتا ہے۔ میں نے فوراً عبقری کھولا اور چہرے کے متعلق ساری تحریریں پڑھیں،اورادارہ عبقری فون کر کے فوراً طب نبوی حسن و جمال کریم منگوائی اور استعمال کرنا شروع کردی۔ کیونکہ مجھے عبقری پر اعتماد تھا۔ دوماہ بعد جب ہم ایک دوسرے کے سامنے آئیں تو واقعی سب نے کہا کہ تمہارا چہرہ تو دودھ کی طرح سفید اور چاند کی طرح چمکتا ہوا دکھائی دیتا ہے۔ سب نے پوچھا کہ یہ جادو کیسے رونما ہوا؟ کتنے پیسے لگے ؟کیونکہ میری کزن نے بہت قیمتی چیزیں استعمال کی ہوئی تھیں لیکن اس کے چہرے کی کی رنگت بے رونق تھی۔ میں نے سب کو عبقری کا تعارف کروایااورحسن و جمال کریم کے تحیر خیز ذود اثر کرشما ت سے آگاہ کیا۔
ایک خاتون کی عبقری کو مبارک:آج آرائش حسن میں امداد دینے کیلئے بہت سی چیزیں تو ایجاد ہوگئی ہیں لیکن ان کی قیمتیں اتنی زیادہ تھیں کہ عام خواتین انہیں خریدنے پر قادر نہیں۔ ایسا لگتا تھا کہ آرائش حسن چند کھاتی پیتی خواتین تک محدود ہوکر رہ جائے گا لیکن طب نبوی حسن جمال کریم کی ایجاد نے ہر طبقہ کی خواتین کو خوبصورتی کا پیغام دیا ہے جو کہ ہر بہن آسانی سے خرید کر اپنے آپ کو جاذب نظر کرسکتی ہے اور خوبصورت بن سکتی ہے۔
ایک خاتون کو عبقری کو مبارکباد کا خط آیا کہ آپ نے نبوی جڑی بوٹیوں کی آمیزش سے ایسی لاجواب کریم یجاد کی ہے اس نے ہم جیسے غریب متوسط طبقہ کے افرادکو بہت فائدہ ہوا ،عبقری واقعی ہر دکھ اور الجھن میں انسانیت کا بڑا مخلص مددر گار ہے۔
ہم خاوندکی نظر میں پرکشش بن گئے :کئی خواتین کے فون اور خط آئے کہ ہم چہرے کے مسائل سے پریشان تھے۔ منہ پر دانے،چھائیاں،اورکیل کی وجہ سے خاوند ہم سے نفرت کرنے لگے، محض اس وجہ نوبت طلاق تک پہنچ گئی ۔لیکن جب سے طب نبوی حسن وجمال کریم کا انتخاب اور استعمال کی ہے چہرے کے سارے مسائل ختم ہو گئے ہیں،چہرہ خوبصورتاوردلکش ہو گیا ہے۔ہم خاوند کی نظر میں جاذب نظر اور با عث فخر گئے ہیں۔
نوٹ:خواتین کیلئے حسن وجمال کا اظہار صرف خاوند کیلئے جائز ہے۔