Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

سدابہار حسن خوبصورتی پیکیج

حسن آواز میں ہو یاتاج محل میں ہو یانشاط باغ میں حس اپنا فطری مطالبہ رکھتا ہے ۔یہی فطری مطالبہ انسان کی کمزوری ہے۔حسن اللہ کی نعمت ہے، حسن انسان کی شخصیت کا آئینہ ہے اور اس کے دلی خیالات کا عکس ہوتا ہے عربی کی کہاوت ہے کہ اللہ تعالیٰ نے انسان کو دو بڑی نعمتیں عطاء کی ہیں۔ حسن اور پانی،بے داغ اور صاف شفاف جلد ہر عمر میں اپنی طرف مائل کرلیا کرتی ہے۔ یہ ایک ایسا خوبصورت خواب ہے جو ہر عورت کی آنکھوں میں ہوتا ہے چاہے وہ پندرہ سال کی ہو یا پچاس کی۔حسن اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے،یقیناًدودھ بیچنے والی نے سچ کہا تھا کہ میرا چہرہ میری دولت ہے،چہرے ورق ورق پڑھے جاتے ہیں،ان پر نظر نہ آنے والی سطر سطر آپ کی شخصیت کردار اور عادات واطوار کی مظہر ہو تی ہے۔ آج حسن کے رازوں سے پردہ اٹھا ہی دیتے ہیں۔ ایسے مایوس خواتین و حضرات خصوصاً لڑکیاں جو اپنے چہرے اوربالوں کی دلکشی اور نگہداشت کیلئے نت نئی کریمیں اور شیمپو استعمال کرکے اپنے چہرے اور بالوں کو بدنما اوربے رونق بناچکے ہیں ان کیلئے عبقری لایا قدرتی جڑی بوٹیوں پر سالہا سال کی عرق ریز تحقیق اور ریسرچ کے بعد"سدا بہار حسن و خوبصورتی پیکیج‘‘آپ کے چہرے کو قدرتی حسن اور آپ کے بالوں کو سیاہ چمکدار،گھنا،دلکش،پرکشش اور ٹوٹنے سے بچانے میں ایسا تیربہدف کہ آپ خود حیران رہ جائیں۔ نکھری گوری شگفتہ جلد کیلئے انتہائی آزمودہ۔ نسوانی حسن کو چار چاند لگا کر چہرے کو پررونق اور شاداب کردے۔ سانولی رنگت سے پریشان،احساس کمتری کا شکار خواتین و حضرات کیلئے"سدا بہار حسن و خوبصورتی پیکیج"لاجواب تحفہ،ازدواجی زندگی کو خوبصورت اور خوشیوں سے معطر کرنے میں"سدا بہار حسن و خوبصورتی پیکیج" اپنی مثال آپ ۔ بالوں کے مسائل مثلاً خشکی،سکری،بالوں کا خزاں کے پتوں کی مانند جھڑنا،بالوں کااکھڑنا،دوشاخہ بال، الجھے ہوئے مردہ بے رونق بالوں کیلئے"سدا بہار حسن و خوبصورتی پیکیج"بھروسے اور اعتماد سے بھی آگے۔ بے توجہی، لاعلمی،ڈیپریشن،ٹینشن،اسٹریس،ذہنی دباؤاور اس جیسے جملہ مسائل چہرے اور بالوں کو بے رونق بنادیتے ہیں۔ ایسے میں "سدا بہار حسن و خوبصورتی پیکیج" کا استعمال آپ کے چہرے اور بالوں کو قدرتی رعنائی اور دلکشی دینے میں خوب سے خوب تر ہے۔"سدا بہار حسن و خوبصورتی پیکیج"آپ کے اندرونی و بیرونی نظام کو صاف کرکے آپ کی جلد کو وقتی نہیں بلکہ ایسا دائمی حسن دے کہ زمانہ حیران رہ جائے۔داغ، دھبے جھریوں،چھائیوں،جلد کے کھردرے پن سے نجات کیلئے"سدا بہار حسن و خوبصورتی پیکیج"آخری حل۔ ڈھلتی عمرمیں کم عمر نظر آنے کیلئے"سدا بہار حسن و خوبصورتی پیکیج" شاندارشفائی تحفہ،چڑھتی جوانی میں چہرے کی شگفتگی،رعنائی اور لطافت کیلئے"سدا بہار حسن و خوبصورتی پیکیج"اپنی مثال آپ ۔"سدا بہار حسن و خوبصورتی پیکیج"ہرپل حفاظت کرے آپ کی جلد کی لائے آپ کے چہرے پر تروتازگی اور قدرتی نکھار اور کرے آپ کے چہرے کو چند دنوں میں اتنا گورا کہ آپ از خود حیران رہ جائیں۔"سدا بہار حسن و خوبصورتی پیکیج"دے بے رونق ٹوٹے دو شاخہ بالوں کو قدرتی چمک،دلکشی اور ایسا نکھار کہ جس پر آجائے بہار۔ اکھڑے بالوں کیلئے"سدا بہار حسن و خوبصورتی پیکیج"سچا سہارا۔
ترکیب استعمال: پوڈر کی ہر ڈبی سے آدھا چمچ چائے والا گولیوں کی ڈبی سے ایک ایک گولی ہمراہ پانی ۔ صبح،دوپہر،شام۔ کھانے سے گھنٹہ بعد۔ تھوڑی سی ہربل کریم کا مساج صبح و شام کچھ دیر چہرے اور ہاتھوں پر کریں۔