Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

لال قلعہ شاہی ٹانک

لال قلعہ شاہی ٹانک
مغل بادشاہ لال قلعہ دہلی ‘ شاہی قلعہ لاہور ‘اپنی تمام بادشاہت کے قلعوں میں‘ دفاتر میں اور اپنے تمام شاہی ملازمین کو چست و چوبند رکھنے‘ صحت مند اور تنومند بنانے کیلئے سرکاری سطح پر یہ ٹانک ضرور استعمال کرنے کا حکم تھا۔ حیرت انگیز طور پر ان کی حکومت انڈیا‘پاکستان‘ ایران‘ افغانستان‘ سری لنکا‘ بنگلہ دیش‘ بھوٹان‘ تمام کشمیر اور اُس سے بھی آگے تک پھیلی ہوئی کامیاب حکومت رہی۔ اس کامیابی کے پیچھے صحت مندعملہ‘ ملازمین اور افواج تھیں کیونکہ صحت مند فرد ہی‘ صحت مند مشورے اور صحت مند معاشرہ بناسکتا ہے۔ مغل اعظم اکبر بادشاہ کے دور سے یہ کامیاب فارمولہ جس میں قیمتی اجزاء اور ایسے بے ضرر( بغیر کسی سائیڈ ایفکیٹ کے) صدیوں سے آزمودہ اجزاء ڈالے گئے جو پہلی خوراک فوراً جزو بدن اور اپنا جلوہ دکھاتی ہے۔ حتیٰ کہ تاریخ گواہ ہے میدان جنگ میں ہر سفر‘ حضر میں حتیٰ کہ جنگلوں‘ صحراؤں‘ ویرانوں‘ پہاڑوں اور میدان جنگ میں بھی افواج‘ کمانڈر‘ وزیر ‘ مشیر اور حکومت کے تمام ملازمین یہ شاہی ٹانک استعمال کرتے تھے۔ قلعہ میں بھی رہنے والوں کیلئے یہ شاہی ٹانک اس لیے لازم تھا قلعہ ہی راج دہانی اور حکمرانی تھی اور اگر قلعہ فتح ہوجاتا تو تمام ملک فتح ہوجانا سمجھا جاتا تھا۔ ذہنی صحت‘ جسمانی قوت‘ اعصابی توانائی‘ خاص مردانہ قوت اور خواتین کی صحت اور فٹنس کے رازمیںیہی ٹانک کارفرما ہے۔ یہ ٹانک ہزاروں لاکھوں نہیں بلکہ بے شمار افراد کا بار بار تجربہ شدہ اور آزمودہ ہے۔ اپنی نسلوں اور تمام گھریلوافراد کیلئے یہ ٹانک
استعمال کرائیں بلکہ آپ صحت مند ہیں تو اس کا استعمال آپ کو ہمیشہ صحت مند رکھے گا اور اگر آپ اپنی کسی بیماری‘ دکھ‘ تکلیف یا ٹینشن سے اپنی صحت گنوا بیٹھے ہیں یا جوانی کی غلط کاریوں نے آپ کو وقت سے پہلے بوڑھا کردیا ہے تو یہ شاہی ٹانک آپ کو نئی زندگی‘ نئی جوانی‘ نئی صحت‘ نئی تندرستی اور نیا جینا نصیب کرے گا۔ عبقری سالہا سال سے اپنے مخلصین کو استعمال کروا رہا جس نے بھی ایک بار استعمال کیا کبھی بھی مایوس نہ ہوا اور ہمیشہ صحت و تندرستی اس کے دوش رہی۔ آئیے آپ بھی اس کا ذائقہ چکھیں‘ اور اپنی صحت پر ناز کریں۔ مندرجہ ذیل امراض کیلئے اس کو مفید پایا گیا:اعصابی کمزوری۔ پٹھوں کی کمزوری۔ دماغی کمزوری اور یادداشت کی کمی۔ نظر کی کمزوری اور عینک لگ جانا۔ سر اور دماغ پر چوٹ لگنے کے بعد مسلسل چکر یا اپنا سب کچھ کھو جانا۔ گردن کا اکڑاؤ۔ پٹھوں کا کھچاؤ۔ جوڑوں اور کمر کا درد۔ وقت سے پہلے بڑھاپا‘ کمزوری‘ بالوں کا سفید ہونا۔ قوت خاص کی کمی۔ چاہے کسی بھی عمر میں اس کا کچھ عرصہ استعمال خواتین اور مردوں کیلئے نہایت مفید ہے۔ خواتین کا پرانا کمردرد‘ پٹھوں کا کھچاؤ‘ لیکوریا اور پنڈلیوں کا درد ‘اس سب کیلئے بہت اعتماد اور توجہ سے چند دن، چند ہفتے استعمال کریں۔ آپ کو اس کا حیرت انگیز رزلٹ ملے گا۔ بالکل بے ضرر اور قابل اعتماد فارمولہ ہے۔ مقدار خوراک: آدھا چمچ‘چوتھائی چمچ یا ایک چمچ۔ دن میں دو سے چار مرتبہ۔ دودھ یا پانی کے ہمراہ۔ ہر عمر اور ہر موسم میں یکساں حیرت انگیز مفید۔ حسب طبیعت مقدار کم زیادہ کرسکتے ہیں۔