Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

کالی کڑوی شفاء 800ml

کالی کڑوی شفاء (کالے جادو کیلئے کڑوی شفاء)
جادو ہو یا وہم جب ابتدا ہوتی ہے تو انسان بیماریوں کا مجموعہ بن جاتا ہے۔ بعض جادو ایسے ہوتے ہیں جن کا جسم پرایسا اثر پڑتا ہے کہ انسان کی رگ رگ بیماریوں سے متاثر ہوکر انسان مرنے کے قریب پہنچ جاتا ہے۔ ایسی حالت میں جادو کا علاج اگر ہوبھی جائے تو بیماریاں انسان کو بسترمرگ پر لے جاتی ہیں۔ ایسے مریضوں کیلئے ’’کالی کڑوی شفاء‘‘ شفاء کا وہ پیغام ہے جو جادو کو جڑ سے اکھاڑنے کے ساتھ ساتھ انسان کو جسمانی بیماریوں سے بھی ایسے نجات دلاتی ہے جیسے کبھی بیماری آئی ہی نہ ہو۔’’کالی کڑوی شفاء‘‘صرف اس مریض کے لیے ہے جس کو جادو نے ڈس لیا ہو جس کو ڈاکٹروں نے لاعلاج کہہ کر گھر بھیج دیا ہو۔ جس مرض کی کسی کو بھی سمجھ نہ آرہی ہو‘ ایک بیماری ختم نہ ہوتی ہو تو دوسری نمودار ہوجائے‘جادو کی وجہ سے چہرے پر سیاہی پھیل چکی ہو‘ جادو کی وجہ سے کینسر نمودار ہوگیا ہو‘ جگر چھلنی ہوچکا ہو‘ دمہ آخری سٹیج پر ہو‘چھاتی کا سرطان جڑیں مضبوط کررہا ہو‘سفلی جادو کی وجہ سے ہڈیوں نے کام کرنا چھوڑ دیا ہو‘ آدمی چارپائی سے لگ گیا ہو اور موت کا انتظار کررہا ہو۔ زندگی بھر کا سرمایہ ٹیسٹوں اور ادویات میں لگارہے ہوں مگر شفاء کا دور دور تک نام و نشان نہ ہو۔ ایسی صورتحال میں اسم اعظم کی دم شدہ ’’کالی کڑوی شفاء‘‘ واقعی شفاء دیتی ہے۔ ’’کالی کڑوی شفاء‘‘ کے پانی کی بوند بوند آپ کے جسم میں موجود جادو کی وجہ سے آئی بیماری کو نکال باہر کرے گی۔ ادارہ عبقری گزشتہ چند سال سے اسم اعظم کی دم شدہ ’’کالی کڑوی شفاء‘‘ مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو استعمال کروا رہا ہے۔ الحمدللہ! اس کے استعمال سے لاعلاج مریض صحت یاب ہوئے۔ بے شمار مریض جو ساری عمربلڈپریشر‘ امراض قلب‘ شوگر‘ کینسر اور ہیپاٹائٹس کی ادویات کھارہے تھے مگر اصل میں ان کو یہ مرض تھا ہی نہیں۔ تشخیص ہونے کے بعد جب انہوں نے ’’کالی کڑوی شفاء‘‘ کا استعمال کیا تو چند ہفتوں میں ہی بستر مرگ سے اٹھ گئے۔ ترکیب استعمال: ایک ٹیبل سپون دن میں دو سے پانچ مرتبہ۔ حسب طبیعت دوا میں کمی بیشی کرسکتے ہیں۔