Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

عبقری روغن بادام(60ml)


عبقری روغن بادام دماغ اور جسم کی نشوونما کے لیے غذائیت سے بھرپور ہے۔ دائمی قبض ختم کرتا ہے۔ جلد اور بالوں کو نرم کرتا ہے۔ خشک خارش میں بھی مفید ہے۔روغن بادام حسن کا محافظ ہے ۔ہر طرح کی جلد کے لیے روغن بادام بہترین ہے ۔حیرت انگیز طور پر اس کے تیل میں کئی مفید اجزاء شامل ہوتے ہیں ۔بادام کے تیل سے مالش کرنے سے جسم کو تازگی ملتی ہے اور ناہموار حصوں کو ہموار بناتا ہے ۔جلد کو نرم کرتا ہے‘ ڈھلتی عمر میں جلد کو جوان ‘ توانا اور چمکدار رکھنے میں روغن بادام کے تیل کو خاص اہمیت حاصل ہے۔ناخنوں پر لگانےسے ناخن خوبصورت اور چمکدار ہوتے ہیں۔ چھوٹے بچوں کو پلائیں‘ اعصابی کمزوری دور‘ دماغ روشن رہے گا۔ طالب علم مالش بھی کریں اور پئیں بھی یادداشت مضبوط ہوگی۔ روغن بادام بے اولاد حضرات کیلئے بہترین تحفہ ہے۔ بوڑھے افراد کی جلدی خشکی کو دور کرتا ہے۔
نیند کی کمی اور دماغی خشکی:نیند کی کمی میں روغن بادام کی مالش بے حد مفید ہوتی ہے .دماغ کی خشکی اور دماغی کمزوری، چکر اور غصہ زیادہ آنے کی صورت میں روغن بادام ایک چائے کا چمچ نیم گرم دودھ میں ملا کر پینے سے فائدہ ہوتا۔
آنتوں کیلئے انتہائی مفید:بادام کاتیل آنتوں کی صحت کیلئے بے حد مفید رہتاہے۔یہ آنتوں کے کینسر سے بچاتاہے۔ اگر آپ کوقبض یاآنتوں کی دیگر تکالیف کا سامنا ہے تو آپ بادام کے تیل کو دودھ یاسلاد میں ملاکر کھائیں۔کان کے درد میں آپ بادام کاتیل نیم گرم کرکے دو قطرے ڈال سکتے ہیں، یہ نقصان دہ نہیں ہے۔
دانوں سے محفوظ:بادام کے تیل میں پائی جانے والی وٹامن اے کی خصوصیات جلد کو دانوں سے محفوظ رکھتی ہے۔اگر آپ روزانہ کی بنیاد پر اسکا استعمال جاری رکھیں تو جلد کو دانوں سے پاک رکھ سکتی ہیں۔
بالوں کی افزائش:بالوں کی افزائش اور صحت کے لئے بہترین ہے ۔روغن زیتون‘ روغن کلونجی اور روغن بادام ہموزن لیکر مکس کرکے بالوں پر لگائیں‘ جھڑتے بال روک دیتا ہے‘ بال گھنے لمبے اور سیاہ بناتا ہے‘ سفید بال کالے کرتا ہے‘ یہی تیل بالوں کیلئے کنڈیشنر کاکام بھی کرتاہے۔
خاص آزمودہ فائدہ: حاملہ عورت تیسرے ماہ سے روزانہ دودھ میں دس قطرے روغن بادام ڈال کر پینا شروع کردے‘ بچہ صحت مند‘ خوبصورت اور ڈیلیوری نارمل ہوگی۔ اس کےساتھ ماں صحت مند رہے گی اور کسی بھی قسم کی کمزوری‘ بے چینی یا خون کی کمی نہ ہوگی