Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

تریاق (پیٹ کے کیڑوں کی کا میاب دوا )

پیٹ میں کیڑے ایک عام مرض ہے جو اکثر بچوں میں پائے جاتے ہیں مگر بڑے بھی اس کا شکار ہوسکتے ہیں۔ یہ آلودہ پانی پیینے، بغیر دھوئے پھل یا سبزیاں کھانے اور غیر معیاری مشروب پینے سے انسانی جسم کا حصہ بن سکتے ہیں۔پیٹ میں کیڑوں کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں جیسے ادھ کچا گوشت کھانا، آلودہ پانی پینا، آلودہ مٹی، پانی، فضلہ یا ایسے مواد جسم پر لگ جانا اور صفائی کا خیال نہ رکھنا وغیرہ۔علامات مرض:اکثر اس کی علامات اتنی عام ہوتی ہیں کہ لوگ توجہ بھی نہیں دیتے، یا انہیں پہچاننے سے قاصر رہتے ہیں، تاہم عام طور پر درج ذیل علامات نظر آتی ہیں۔ہر وقت بھوک لگنا۔جوڑوں کی اکڑن یا سوجن۔یاداشت کے مسائل۔سانس کے مسائل۔خارش، خصوصاً منہ، ناک اور پیٹ کے ارگرد۔مسوڑوں میں خون۔جلدی امراض جیسے السر، زخم، چنبل وغیرہ۔پل پل مزاج بدلنا۔سردرد۔کھانے کی خواہش ختم ہوجانا۔فوڈ الرجی۔جنک اور میٹھے پکوانوں کی خواہش بڑھ جانا۔ہر وقت نظام ہاضمہ کے مسائل۔خون کی کمی۔

علاج: عبقری دواخانہ کے ریسرچ سنٹر گزشتہ کئی سالوں سے ’’تریاق‘ ‘ کے نام سے دوا پیٹ کے کیڑوں کیلئے آزمارہی ہے اور الحمدللہ! یہ دوا بے شمار مریضوں پر سالہا سال سے آزمودہ ہے ۔ اس کا چند دنوں کا استعمال پیٹ سے کیڑوں کا مکمل صفایا کرتا ہے اور غذا کو جزوبدن بناتا ہے ۔درج بالاامراض سے نجات دلاتا ہے۔ بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ کے۔
مقدار خوراک:آدھا چمچ چائے والا دن میں تین مرتبہ۔ چھوٹے بچوں کے چٹکی چٹکی دن میں تین سے پانچ مرتبہ تازہ پانی کے ساتھ