Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

ایام شفاء سیرپ - 240ml

خواتین کے ہارمونز کے نظام اور ایام خاص کی بے قاعدگی کیلئے خاص الخاص دوا

خواتین کے ایام کی خاص دوا ہے جن خواتین کو ایام نہیں آتے یا رُک رُک کر آتے ہیں بے قاعدگی سے آتے ہیں اور بعض بچیوں کو تو شروع سے آتے ہی نہیں حالانکہ عمر کافی ہو جاتی ہے، ایام کے نہ آنے سے ان کا ہارمونز کا سارا نظام بگڑ جاتا ہے، جس کی وجہ سے ان کے چہرے پر بال ، جھریاں ،کیل ،مہا سے اور جسم پھول جا تا ہے، اس کی اصل وجہ ایام کا نہ آنا ہے۔ استعمال سے پہلے بوتل کو اچھی طرح ہلائیں۔

خواک: 2 چمچ چائے والے دن میں تین سے پانچ مرتبہ حسب طبیعت ایک کپ پانی میں گھول کر بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
نوٹ: معالج کے مشورہ سے استعمال کریں۔ دوا بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔ فائدہ نہ ہونے کی صورت میں معالج سے کریں۔