Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

ٹھنڈک پائوڈر

ٹھنڈک پاؤڈر
پاکستان دنیا کے ان دس ممالک میں شامل ہے جو شدید موسمیاتی تبدیلیوں اور واقعات سے گزر رہا ہے جن میں سیلاب، خشک سالی، طوفان، شدید بارشیں اور گرم درجۂ حرارت شامل ہیں۔یہی وجہ ہے کہ گزشتہ کئی برسوں سے اوسط عالمی درجۂ حرارت میں جاری اضافے کا شاخسانہ ہے کہ پیارے ملک میں خاص طور پر میدانی علاقوں میںہر سال گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہورہا ہے۔ایک طرف بڑھتی گرمی اور دوسری طرف ہماری خوراک میں بڑھتے گرم مصالحے اور گرم اجزاء! ان دونوں کے ملاپ نے بے پناہ امراض کو جنم دیا۔ جو امراض پہلے کسی کسی میں نظر آتے اب تقریباً ہر دوسرا شخص گرمی کے امراض مثلاًمعدہ کی گرمی‘ منہ کے چھالے‘ شدید پیاس‘ منہ کی خشکی‘مثانہ کی گرمی‘ چہرے کی رونق ختم ہوجانا‘ آنکھوں کا پیلا پن‘ خون کی شدید کمی‘چڑچڑاپن‘ طبیعت میں سستی‘  اچانک آنکھوں کے سامنے اندھیرا چھا جانا۔ امراض گرما کی وجہ سے رمضان کے روزے نہ رکھ پانا‘ سر کا چکرانا‘ہائی بلڈپریشر‘ دل کی کمزوری میںمبتلا نظر آتا ہے۔ عبقری دواخانہ کے ریسرچ سنٹر نے ایک دوا ’’ٹھنڈک پاؤڈر‘‘ کے نام سے ایجاد کی ہے جو درج بالا امراض کا انتہائی مؤثر علاج ہے۔۔ یہ دوا آپ کی صحت کو مکمل بحال اور آپ کو سخت گرمی میں ہردم تندرست وتوانا‘ تروتازہ اورفریش رکھتی ہے۔ ’’ٹھنڈک پاؤڈر‘‘ موسم گرما کی جلتی بھنتی ساعتوں میں شفاعوں کی ٹھنڈی ٹھنڈی پھوار‘ تمام گرمائی امراض مثلاً پیاس‘ گھبراہٹ‘ بے چینی‘ بخار‘ قے‘ متلی‘ مثانہ کی گرمی‘ سوزش‘ آنتوں کی خشکی‘ ہاتھ پاؤں میں تپش‘ منہ میں خشکی‘گرمی دانے‘آنکھوں کے سامنے اندھیرا چھا جانا‘ پیشاب کا رک رک کر آنا‘دل ڈوب جانا‘بھوک ختم ہوجانا‘ چہرے کے رنگ کا ماند پڑجانا‘ نوجوانوں میں قطرے ‘پیشاب کی جلن ‘جریان‘ احتلام وغیرہ۔عورتوں میںلیکوریااور جملہ امراض‘ سن سٹروک‘ دل دھڑکنا‘ کمزوری اور گرمی سے پیدا ہونے والے تمام امراض کیلئے ’’ٹھنڈک پاؤڈر‘‘ ایک نفیس‘ پرکیف اور حیرت انگیز ذریعۂ شفاء ہے۔
مزید طاقتور فوائد کیلئے ’’ٹھنڈک پاؤڈر ‘‘ کوعبقری دواخانہ کے مشروب عبقری‘ تندرستی ٹانک یا فٹنس فولاد ٹانک کے ہمراہ استعمال کریں