Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

بے بی ٹانک

عبقری بے بی ٹانک بچوں بڑوں کیلئے بہترین دیسی اینٹی بائیوٹک صدیوں پرانا آزمودہ خوش ذائقہ انمول ٹوٹکہ بچوں کی چھاتی کابند ہونا۔ چھاتی کھڑکھڑاہٹ کی آوازیں آنا۔سینے پر ریشے کا جم جانا۔ چھینکیں آنا۔ ناک کا بند رہنایا بہتے رہنا۔ بچوں کا پیٹ خراب رہنا ‘موشن یا گیس سے پھولے رہنا۔ ٹھنڈکا لگنا۔ نمونیہ ہوجانا ان امراض سے چھٹکارا کیلئے عبقری بے بی ٹانک کا کوئی ثانی نہیں۔ اس ٹانک کے استعمال سے بچے کا ہاضمہ درست رہتا ہے جن بچوں کو ٹانسلز کا مسئلہ ہو ان کیلئے لاجواب ہے۔ عبقری بے بی ٹانک بچے میں خون پیدا کرتا ہے‘ بچوںکو بھوک لگاتا ہے‘ کھایا پیا ہضم ہوتا ہے اور چہرے پر رونق لاتا ہے‘ کمزور بچوں کو فربہ اور خوبصورت بناتا ہے۔ خوراک:ایک ماہ سے لیکر 6 ماہ تک کے بچے کوتین سے 9 قطرے دن میں 6 سے 9 مرتبہ۔ چھ ماہ سے ایک سال تک کے بچے کو9 قطرےسے آدھا چمچ دن میں تین سے سات مرتبہ۔ 1سال سے لیکر تین سال تک کے بچوں کیلئے آدھا چھوٹاچمچ دن میںپانچ سے سات مرتبہ۔ تین سال سے لیکر 7سال تک کے بچوں کو چھوٹا چمچ چائے والادن میں تین سے پانچ مرتبہ استعمال کروائیں۔ بڑوں کیلئے:بڑوں کے لیےدو چمچ بڑے دن میں تین سے چھ مرتبہ۔استعمال سے پہلے تین مرتبہ ہلائیں اور ھوالشافی ھوالکافی ھوالمعافی پڑھ کر تین مرتبہ اچھی طرح ہر استعمال کرنے سے پہلے اچھی طرح ہلائیں۔ اہم راز انوکھا انکشاف: یہ ٹانک بچوں کے ساتھ ساتھ بڑوں کیلئے بھی انتہائی مفید ہے۔ صرف مقدار خوراک بڑھا لیں۔ بڑوں کے لیےدو چمچ بڑے دن میں تین سے چھ مرتبہ۔