Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- خاص تبدیلی اہم نوٹ: پہلے ہرماہ مغرب کے بعد حلقہ کشف المحجوب اور مراقبہ ہوتا تھا مگر اب صبح کے وقت اسم اعظم کے دم کے فوراً بعد ہوا کرے گا تاکہ مسافر سہولت سے گھروں کو واپس جاسکیں ۔۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

جوانی گولیاں

جوان مردوں اور خواتین کیلئے یکساں مفید
ہر موسم اور ہر علاقہ کے افراد کیلئے قابل استعمال
موجودہ باہر کی غذائیں فاسٹ فوڈز‘ خیالات‘ جوانی کی امنگیں‘ امیدیں‘ خواہشات ‘ چاہتیں اور پھر انٹرنیٹ نے ذہنی آلودگی کا وہ کھیل کھیلا ہے کہ جوانی پہلے ہی پاگل تھی‘ اس نے جوانی کو اور پاگل اور بے لگام کردیا ۔ جب جوانی بے لگام ہوجائے اور اپنے پرائے کی پہچان ختم ہوجائے‘ خواہشات اور چاہتیں اپنا رخ موڑ لیں تو مندرجہ ذیل علامات شروع ہوجاتی ہیں:۔ 1۔ چہرے پر دانے‘ داغ دھبے‘ چھائیاں۔ 2۔ مسلسل قطرے گرنا یا خواتین کا مسلسل ناپاکی کی حالت میں ہونا۔ 3۔ ہر سانس‘ ہر لمحہ ذہن پر جنسی جذبات اور خیالات کا سوار رہنا۔ 4۔ طبیعت میں مسلسل انگڑائیاں اور بے ربط کیفیت۔ 5۔ غصہ‘ چڑچڑاپن حد سے زیادہ بڑھ جانا۔ 6۔ ڈیپریشن‘ ٹینشن ایسے کہ جان نہ چھوڑے جبکہ وہ جوانی کا روگ ہے ہی نہیں۔ 7۔ عورتوں میں لیکوریا اور مردوں میں مسلسل احتلام کی کثرت اور قطرے گرنا۔ 8۔ دل کی دھڑکن کا تیز ہونا‘ ہلکا سا پسینہ آنے سے سوئیاں چبھنا‘ موسم سرما میںباوجود سردی کے گرم جرسی سویٹر نہ پہن سکنا۔ 9۔ اپنے آپ سے نفرت ہونے لگ جائے یعنی پاک ہونے کا گمان خیال ہی نکل جائے کہ میں کبھی پاک بھی ہوسکتا ہوں۔ 10۔ مادہ تولید کا پتلا ہوجانا یا خواتین میں مواد کا بدبودار ہوجانا۔ 11۔ جنسی ہوس اور شہوت کا اتنا بڑھ جانا کہ انسان معاشرہ میں منہ دکھانے کے قابل نہ رہے یا اپنے خیالات اتنے گندے ہوں کہ اظہار بھی نہ کرسکے۔ 12۔ کمر میں درد‘ ٹانگوں میں کھچاؤ‘ پٹھوں میں اینٹھن‘ ٹوٹا جسم‘ گھنٹوں سو کر بھی طبیعت کا پرسکون نہ ہونا۔
ایسی تمام حالتیں جب جوانی میں پیدا ہوجائیں عورت ہو یا مرد تو ’’جوانی گولیاں‘‘ کا استعمال چنددن‘ چند ہفتے‘ چند مہینے باقاعدگی سے کریں بلکہ چند دنوں میں ہی اس کے وہ انوکھے حیرت انگیز رزلٹ ملیں گے جو خیال اور گمان سے بالاتر جو آپ کو خیالات کی پاکیزگی دے جوانی کو ٹھہراؤ دے‘ جذبات کو لگام دے۔
حتیٰ کہ آپ ان گولیوں سے اپنی جوانی کی ایسی حفاظت کرسکتے ہیں کہ سوسال تک کی عمر تک جوانی ان شاء اللہ محفوظ رہے گی۔ آج کی غذاؤں‘ موبائل‘ انٹرنیٹ اور میڈیا کے نقصانات سے اگر آپ اپنے آپ کو محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو جہاں ان چیزوں میں احتیاط کریں وہاں ’’جوانی‘‘ کا استعمال جوانی کو بچادے۔
طریقہ استعمال: ایک سے دو گولی دن میں دو سے چار بار پانی یا دودھ کے ہمراہ کھانے سے پہلے یا بعد‘ عمر کے اعتبار سے مقدار کم یا زیادہ کرسکتے ہیں۔ چند دن‘ چند ہفتے‘ چند مہینے۔