Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- سورۂ اخلاص کی گیارہ جمعراتوں کے عمل کا آغاز 29 ستمبر 2022 ءسے ہوا اور الوداعی دُعا 8 دسمبر 2022ء کو ہوگی، تسبیح خانہ میں لنگر پکا کر لائیں اور خود تقسیم کریں ہمیشہ ہدیہ کی نیت سے لائیں۔ اختتامی دُعا کے موقع پر شیخ الوظائف کی طرف سے ہر آنے والے کو لڈو کا ڈبہ گفٹ کیا جائے گا۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

نورتن شفاء

نورتن شفاء 9 لاعلاج بیماریوں کاآزمودہ شافی علاج
سالہا سال کے تجربات کے بعد ’’نورتن شفاء‘‘ کو درج ذیل 9امراض میں انتہائی مفید پایا گیا ہے ۔فائدہ نمبر1: بواسیر بادی ہو یاخونی‘فشر‘ فسچولہ ’’نورتن شفاء‘‘ اس کا بہترین علاج ہے۔ بواسیر کے ہر قسم کے درد‘ چبھن اور جلن کو فوراً دور کرتی ہے۔فائدہ نمبر2:پیٹ کی فاسد چربی‘ بڑھے ہوئے پیٹ اور موٹاپے کا بہترین علاج ہے۔ فائدہ نمبر 3:کینسر کے مریض کیلئے لاجواب‘جسم میں کہیں بھی رسولی کینسر کی ہو یا سادہ‘ ٹیومر‘ گلٹی‘ موہکے یا عورت کے رحم میں رسولی ہو ’’ نورتن‘‘ سے ہی شفاء پائیں۔ فائدہ نمبر4: اعلیٰ درجہ کی خون صفاء‘ چہرے پر سیاہ داغ‘ دھبے‘ پرانے سے پرانا زخم‘شوگر کے زخم‘ پھوڑے‘ پھنسیوں کا آخری علاج ہے۔ فائدہ نمبر5: پرانی دائمی قبض‘ گیس‘ تبخیر کیلئے’’ نورتن شفاء’’ نہایت مفید ہے۔ فائدہ نمبر 6: خواتین میں اٹھڑا ایک مہلک بیماری ہے‘ اٹھڑا کی مریضہ کے بچے مرجاتے ہیں۔ مریضہ’’ نورتن شفاء ‘‘کی ایک گولی صبح و شام پورے نو ماہ استعمال کرے۔ ان شاء اللہ جیتی جاگتی اولاد پائے گی۔فائدہ نمبر 7: خون کی خرابی‘ الرجی‘ منہ پر دانے نکل آتے ہوں‘ ’’نورتن شفاء‘‘ خون کو صاف شفاف رکھتی ہے۔فائدہ نمبر8: شوگر جیسا نامراد مرض بھی نورتن شفاء کےمستقل استعمال کرنےسے ختم ہوجاتا ہے۔فائدہ نمبر9: یورک ایسڈ‘ یوریا‘اعصابی دردیں‘ جوڑوں کی دردیں ‘ پٹھوں کے درد نیز تمام جسمانی دردوں کیلئے ’’نورتن شفاء ‘‘بہترین کام کرتی ہے۔ اضافی فوائد: کسی بھی قسم کی آئندہ بیماری سے بچنے کیلئے صرف چنے کے برابر گولی صبح و شام خود بھی کھائیں اور نسلوں کو بھی دیں۔ترکیب استعمال: 2 سے4گولی ہاتھ سےچنے کے برابر بنا کر دن میں دو سے پانچ بار۔ مرض کی شدت میں ہر گھنٹے کے بعد دو گولی ہمراہ سادہ پانی۔ حسب طبیعت خوراک کم زیادہ کرسکتے ہیں۔ 
نوٹ: گوندھی ہوئی دوائی چنے کے برابر ہاتھ سے فوراً گولی بنالیں اور نگل لیں۔
ملنے کا پتہ: عبقری دواخانہ‘ عبقری اسٹریٹ ‘  نزد قرطبہ مسجد مزنگ چونگی ‘ لاہور