Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

عبقری روحانی جنتری 2020ء

تیسری عبقری روحانی جنتری2020ء ایڈ یشن

عبقری روحانی جنتری2020ءنے کائنات کے چند انوکھے رازوں سے پردہ اُٹھادیا۔

آپ کیلئے کونسا اسم اور کونسی گھڑی اہم ہے کہ جسےپڑھ کر کامیابیاں واقعی ہی آپ کے قدم چوم لیں۔
پورے سال کی پریشانیوں، الجھنوں ، آنے والے مصائب ، بیماریوں، دُکھوں سے نجات پانے کے گرُ ۔
خفیہ علوم اور ان سے شناسائی
َ کسی اسم ، آیت یا سورئہ کا عامل کیسے بنا جا سکتا ہے؟
روٹھے رشتوں کو منانے، تنگدستی سے خلاصی ، رشتوں کی بندش ،، من پسند شریک حیات پانا، دشمن اور حاسدین سے بچائو کیلئے کونسا اسم کس وقت پڑھنا ہے؟
یہ حیرت انگیز خزانہ حاصل کریں اور لاتعداد وظائف، تعویذات، مشکل کشاء اعمال، انوکھے نقوش،حیرت انگیز پر تاثیراور لاکھوں کے آزمودہ چلے، مجاہدے، قربانیاںاور جنگلات غاروں کی ہوئی تسبیحات اور اذکا ر پائیں۔



مزید کتب