Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

ماں کا تقدس اسلام اور جدید تہذیب

ماں ایک پھول جس کی خوشبو کبھی بھی کم نہیں ہوتی بلکہ دن بدن نکھرتی ہے ماں کیسا حسین رشتہ ہے اس کی عظمت میں کتنی گہرائی اور کتنا کمال ہے ماں اس ثمر او ردرخت کو کہتے ہیں جس کا پھل کبھی کڑوا نہ ہو جس کا پھول کبھی مرجھائے نہ وہ پھول جو سدا خوشبو سے معطر اور منور رہے۔ ماں کی شان، آداب احترام اور عظمت کو بیان کرنا کما حقہ میرے بس میں نہیں بس چند منتشر اور بے ہنگم الفاظ کو اپنی سوچ اور کم علمی کے مطابق صفحہ قرطاس بکھیرنے کی کوشش کرتا ہے امید ہے کہ قارئین کو مطالعہ سے اس عظیم ہستی کی قدر کرنے کی توفیق ملے گی۔ مالک حقیقی کی کتاب میں اس عظیم ہستی کو عزت و توقیر عطا فرمائی مکمل تفصیل سے پڑھیے۔ شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا بڑوں کی خطا یا غلطی پکڑنا غلطی ہے بڑوں کا ادب کرنا ضروری ہے اگر آپ کی نظر میں غلطی پر ہی ہو اور بزرگوں سے یہ کہنا کہ آپ نے غلط کیا یا غلط کہا تو یہ بہت سخت بدتمیزی ہے ماں راضی ہو تو خدا بھی راضی اور اگر ماں ناراض ہو تو خدا بھی ناراض ہوتا ہے بد نصیب فرد یا وہ شخص یا معاشرہ اس عظیم سرچشمے سے کٹ گیا وہ دراصل جنت کی سی خوشیوں اور فضائوں سے محروم ہو گیا اللہ تعالیٰ فرماتا ہے میں نے اس فانی دنیا میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اتارے گئے قرآن پاک کے بعد انسان کو کسی چیز سے نوازا ہے تو وہ ہستی ماں ہے۔ قارئین توجہ اس جملے کو پڑھیے اور قدر کریں خالق کائنات کیا فرما رہا ہے اگر تیری ماں تجھ سے ناراض ہے تو یقینا تو جنت کی چابی گم کر چکا ہے میں تیرے سارے گناہ بخشتا ہوں صرف اپنی ماں راضی کر لے قارئین اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں مختلف جگہ میں اپنا حکم صادر فرما کر فوراً والدین کے بارے حسن سلوک کا حکم دیا ہے اور ایک ہم ہیں کہ اولڈ ھوم سے ادارے بنا کر ان کا خیال تک نہیں کرتے یا گھر پر ہے تو احساس نہیں نہ ان کی بیماری نہ بڑھاپا بلکہ ایسا باقی چیزوں میں مصروف ہوتا ہے کسی کی خبر نہیں حالانکہ یہی بڑوھا تھا جسے اس بچے کو بڑے لاڈ پیار سے پالا تھا اب ماں کی شان و مرتبہ حدیث کی روشنی میں قابل توجہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں ایک شخص آیا اور پوچھا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے نیک سلوک کا سب سے زیادہ حقدار کون ہے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تیری ماں اس نے پوچھا پھر کون۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تیری ماں اس نے پوچھا، پھر کون، ارشاد فرمایا، تیری ماں اس نے پوچھا پھر کون آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تیرا باپ (الادب المفرد) ایک شخص حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس مشورہ لینے آیا ہے فرمائیں کیا حکم ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پوچھا تمہاری والدہ زندہ ہیں، جاہمہؓ نے کہا جی زندہ ہیں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا پھر جائو ان کی خدمت میں لگے رہو کیونکہ جنت انہی کے قدموں میں ہے (ابن ماجہ نسائی) ماں کی شان کے بارے میں کافی احادیث میں آیا ہے مکمل تفصیل سے پڑھیے۔ جو عادت سے حاصل نہیں ہوتی وہ ماں کی خدمت سے حاصل ہو جاتی ہے والدین کی نافرمانی بہت سخت نقصان دہ ہے دنیا اور آخرت کے اعتبار سے قارئین سے درخواست ہے اس کی قدر کریں اور ان کی بدعا سے بچپن کیونکہ والدین کی دعائوں میں ایسی تاثیر ہے جو ہمارے وہم و گمان میں بھی نہیں آئیے دیکھتے ہیں مائوں کی دعائوں نے وقت کا امام بنا دیا امام شافعی علیہ الرحمتہ کی والدہ نے صرف اور صرف دعائیں دیں اور اپنی خواہشوں کا اظہار کیا کہ میری خواہش ہے آپ علم نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حاصل کریں اور لوگوں کو پھیلائیں بیٹا اکیلے کیسے میرے پاس نہ پیسہ نہ روپیہ نہ غلہ لیکن جس کے راستے میں جس کا علم حاصل کرنے جا رہے ہو وہ تیرا خود ہی انتظام کر دے گا ساتھ دعائیں دیتی ہوئی اپنے لخت جگر کو رخصت کر رہی ہے پھر قارئین پورے زمانے نے دیکھا آج وہ وقت کا امام ہے اس طرح کے کئی واقعات مزید تفصیل کے ساتھ ملاحظہ فرمائیں۔ حضرت بایزید بسطامی رحمتہ اللہ علیہ نے والدہ کا حکم مانا اور پا لیا پھر ایک زبردست بات فرمائی وہ کیا تھی ضرور دیکھیں عون بن عبداللہ نے ایک دفعہ ماں کو جواب ہوں میں دے بیٹھے پھر کیا پریشانی ہوئی اور اپنے آپ کو سزا دی ملاحظہ فرمائیں اور اپنے گریبانوں میں جھانکیں ہم کیا کر رہے ہیں محمد بن منکدر رحمتہ اللہ فرماتے ہیں میں نے ساری رات پائوں دبایا میرے بھائی ساری رات نفل پڑھتے رہے مجھے گوارا نہیں میں خدمت کا تبادلہ کر لوں۔ عظیم مصنف الیگزینڈر ڈوما کو اپنی ماں سے بے حد پیار تھا ایک رات کو اپنی ماں کے قدموں کے پاس عام چٹائی پر سویا اس سے ہم مسلمانوں کو سبق ملتا ہے کبھی ہم نے سوچا اس ہستی کی ہم ناقدری تو نہیں کر رہے۔ ماں کے حقوق حج سے کہیں زیادہ کسی کے ظاہر سے باطنی حالت کا اندازہ نہ کریں واقعہ دیکھیں حضرت بابا گنج شکر علیہ رحمتہ سے کسی نے پوچھا آپ کو رتبہ کس عمل سے تو جواب کیا تھا ملاحظہ فرمائیے۔ انسان ماں کی ایک آہ کا بدلہ بھی نہیں دے سکتا۔ ماں کی خدمت نماز تہجد سے متصل ہے۔ امام ابو حنیفہ اپنی والدہ کی دلجوئی کرتے اس پر زبردست واقعہ تفصیل سے قارئین ایک بات کے سامنے اس ہستی کا رتبہ اتنا بڑھا تھا کہ حضرت اویس قرنیؓ نے اجازت مانگی سرکار مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس حاضری کی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کیا فرمایا دیکھیں تفصیل سے زبان دراز کا انجام عبرتناک واقعہ ضرور پڑھیے۔ شیخ سعدی رحمتہ اللہ علیہ نے ماں کے بارے میں کیا فرمایا تفصیل سے پڑھیے۔ ہمارے پر آنے والی بات مشعل راہ ہے اگر ہمیں سمجھ آ جائے تو ماں باپ کو رہنے اہل و عیال پر ترجیح دینے پر بلائیں ٹلتی ہیں اب اس نسخہ پر عمل کریں اور سکون سے زندگی گزاریں ماں کی بددعا سے بچو واقعہ ماں کا تقدس اور اقوال زریں سمندر نے کہا بادل نے کہا، شاعر نے کہا وغیرہ سب کی تفصیل کتاب میں حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا والدین کو گالی دینا گناہ کبیرہ ہے والدین کی طرف سے محبت سے دیکھنا بقول صبح کا ثواب کتنا بڑا درجہ ہے اس کے باوجود ہم ان فوائد کو حاصل نہ کریں تو ہماری بدبختی ہے کسی کا کوئی قصور نہیں ہے آج ہر کوئی چاہتا ہے میں ہردلعزیز بن جائوں ان کے ایک نسخہ اکسیر تحریر ہے۔عمل کر کے فائدہ لیں ایک ایک ماں کی فریاد کیسے بس دیکھیں ماں کی دعا کسی وقت رد نہیں ہوتی حاصل طریقہ کیا ہے ضرور دیکھیں ماں کا منصب کیا ہے ایک عورت کا خاص عمل جس کو امی عائشہ صدیقہ طاہرہؓ نے حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سنایا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ وہ جنتی خاتون ہے دیکھیں عمل کریں اور جنت کو حاصل کریں بہت آسان عمل۔ ماں کی نعمت اور شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کا عمل اور ڈاکو وقت کا ولی یہ کیسے دیکھیں ماں وہ ہستی ہے جس کے خلاف کچھ کہنا گناہ ہے لانگ فیلو مولانا محمد علی جوھر کے ہاں دنیا کی سب بہترین شئے کیا ہے تفصیل سے پڑھیے قارئین کان کھول کر یہ بات سنیں کہ ماں کی نافرمانی کے بارے جنت کی خوشبو سے محروم کون ہے ملاحظہ فرمائیں ایک ایسا گناہ جس کو رب کبھی معاف نہیں کرے گا اس کے بعد گناہ کیا تھا ملاحظہ فرمائیں ایک خاتون سے بہت زبردست لوری بہترین الفاظ کے ساتھ ملاحظہ فرمائیں ایک ماں کا تیربہدف نسخہ ضرور ملاحظہ فرمائیں ماں کا کتنا رتبہ اس کی سہیلی کے بارے ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کیا فرمایا ہے وہ کون مشہور شخصیات جن کے باپ کی وفات پیدائش کے بعد جلد ہی ہو گی ملاحظہ فرمائیں معاشرہ افراد سے اور افراد کی اصلاح تربیت سے والدین کیلئے اولاد تربیت کی پہلی سیڑھی ہے تندرستی کے اصولوں پر اولاد کی پرورش کی جائے والدین کی بہت بڑی ذمہ داری ہے تندرستی کے اصول تفصیل سے پڑھیے۔ اولاد کی تربیت، تربیت کا بنیادی اصول بچے کی ذہنی نشوونما اپنی اور اپنے بچوں کی صفائی ستھرائی کی اہمیت کو تفصیل سے ملاحظہ فرمائیے دعائوں کا انتظام کر کے بچوں کو اٹھائے کبھی بھی بچے کو نظر نہیں لگے گی تندرست ہوں شیطان سے محفوظ ہو گا۔ ایک قابل غور بات جو آج کے دور میں معمولی سی سمجھ کر عمل کی طرف توجہ نہیں کرتے ناپاک کپڑے یا بستر فوراً دھو لیا کریں کیونکہ یاد رکھیں ناپاک جگہ پر شیطان کو موقع مل جاتا ہے جس سے گھروں میں پریشانیوں اور مصائب میں اضافہ ہوتا ہے اسی طرح رات کا پیشاب کسی برتن میں نہ رکھیے بلکہ اس کو باہر گرا دیں اس کی وجہ سے فرشتہ الرحمت گھر میں داخل نہیں ہوتے موجودہ دور کا اہم مسئلہ ضبط ولادت ہمیشہ کیلئے صلاحیت کو ختم کر دیا اس کو تفصیل سے پڑھیے۔
بچوں کی تربیت اور اسلام کی نظر میں دیکھیں تفصیل سے شروع بچہ کو توحید بھی سکھائے کہ یہ چیز اللہ سے کیسے مانگنے کی عادت ڈالئے اس کا طریقہ کار دیکھیں اپنے بچوں کو تین باتیں بتلائو کونسی تین چیزیں میں تفصیل سے بچوں کو جن بھوت سے نہ ڈرایا جائیں اولاد کی پرورش کے سنہری طریقے ضرور پڑھیں لڑکیوں کو کھانے پکانے کی طرف توجہ دلائی جائے بچوں کو آداب کیسے سکھائیں ملاحظہ فرمائیں ہر بندہ اپنی اولاد سے پریشان ہے کسی کو کوئی شکایت اس کے لیے نسخہ اکسیر تحریر ہے عمل کر کے ان پریشانیوں پر بارہ سنہری قواعد کون سے ملاحظہ فرمائیں۔ بچوں کو بہادر بنائیں۔ ماں کا اثر بچوں پر ہوتا ہے بچے کی بہادری کا واقعہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا ملاحظہ فرمائیں بچوں کو بزدل نہ بنائو بچوں کو جان بوجھ کر جھوٹے وعدے دے کر دھوکا دیتی ہے جو کہ صحیح نہیں بچوں کی غذا کا خیال رکھیں بازاری چیزوں سے اجتناب کرائیں روتے ہوئے کو مسکرا کر دکھلائیے۔
جنت میں ایسا مقام کس کو ملے گا جو بچوں کو مسکرائے گا خوش رکھے اور خوش رکھنا اللہ کی رضا مندی کا سبب ہے وش رکھنے کے طریقے ملاحظہ فرمائیں بہرحال اپنے اعمال کا جائزہ لیں اور بچوں کو اعمال کی ترغیب دے کر اسیر لگائیں اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے واقعات سنائیں بچوں سے باتیں کیسے منوائی جائیں طریقہ انوکھے طریقے پر ضرور عمل کریں بچوں کو طعنے نہ دیں سرمہ اور مہندی کی ٹرائی ضرور پڑھیں میں بچوں کے ساتھ اچھا تعلق پیدا کریں ماں کا تقدس اور جدید سائنس مغربی معاشروں میں نرینہ اولاد کے بعد حق وراثت سے محروم کر دیا جاتا ہے جبکہ اسلام 14صدیوں سے خواتین کو حق سے نوازا ہے تفصیل سے دیکھیں کتاب میں۔
مغرب میں قبول اسلام عورتوں میں زیادہ ہے بنسبت مردوں کے اسلام کی طرف آئے جو مغربی خواتین اپنی زندگیوں سے بے زار اور مصنوعی خوشی سے تنگ کس وجہ سے اسلام میں داخل ہو رہی ہیں ملاحظہ فرمائیں۔ سان فرانسکو میں فرانس کے مردوں کے بارے میں مشہور کیا ہے ملاحظہ فرمائیے ایک عورت کا مقدمہ دائر عدالت میں کس وجہ سے تفصیل سے دیکھیں یورپ میں 35 چالیس سال عورت پر ظلم کی انتہا خدا ان کی مادر پدر آزادی ایک شرم ناک فیصلہ مزید تفصیل ملاحظہ فرمائیں۔ بائبل میں عورت پر بری نظر پڑ جائے تو کیا حکم صادر فرمایا دیکھیں روس میں عورت کے ساتھ جو سلوک ہوتا ہے دیکھیں وزارت داخلہ کی رپورٹ سے قارئین کے عجیب بات سویڈن میں ہر سال میاں بیوی کی ڈھائی لاکھ لڑائیاں ہوئی ہیں مزید تفصیل برطانیہ میں عورتوں کے لیے پناہگاہیں۔ برطانیہ میں ٹوٹتی شادیوں پر خرچہ عورت پر مظالم 70 فیصد امریکی مرد اپنی بیویوں سے بے وفائی کرتے ہیں ایک ایسا ظلم جو زبان سے ادا کرنا بھی مشکل یورپ 70 لاکھ عورتوں کو جادوگرنیاں کہہ کر زندہ جلا دیتا ہے جنسی تشدد، عورت سے بدتر انسان یا درندے اگر کوئی بچہ نافرمان ہو تو ایک دفعہ کتاب میں تو قوی امید ہے کہ وہ بچہ آئندہ زندگی میں نافرمانی کا مرتکب نہیں ہو گا۔ انشاء اللہ والدین اتنی بابرکت چیزیں جس گھر میں موجود ہو تو گھر میں میں برکت بلکہ برکت کا سبب اللہ سے جو چاہے ان کے ذریعے منوا لیں والدین خصوصاً ماں کے احسانات اور انعام و اکرام اس قدر زیادہ ہوتے ہیں کہ اولاد اپنی ساری زندگی ان کا شکر ادا کرنے پر لگا دے تو بھی کبھی حق ادا نہیں ہو سکتا اپنی ماں کو ہر انسان کو اللہ کی طرح بے عیب نظر آتی ہے عورت بنیادی طور پر ماں ہوتی ہے اللہ تعالیٰ ہمیں ان عظیم ہستیوں کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ (آمین)



مزید کتب