Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

تین مرتبہ لفظ پڑھا‘ انگلی لگائی اور درد ختم

ماہنامہ عبقری - مئی 2017ء

تین مرتبہ لفظ پڑھا‘ انگلی لگائی اور درد ختم
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! کچھ ماہ پہلے ایک ڈاکٹر کے کلینک پر ماہنامہ عبقری پڑھنے کا موقع ملا۔ رسالہ اتنا زبردست تھا کہ میں اس کی کیا تعریف کروں‘ میرے پاس الفاظ نہیں ہیں میری بہت سی پریشانیاں اس رسالہ سے حل ہوئی‘ عبقری میں چھپنے والے وظیفے اور نسخے بڑے کارآمد ہوتے ہیں۔ میرے شوہر کی ٹانگ میں بڑا درد رہتا تھا آرتھو پیڈک سرجن سے بھی علاج کروایا‘ اس کے علاوہ اور ڈاکٹروں سے بھی علاج کروایا لیکن درد تھا کہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتا تھا۔ عبقری میں کسی نے بتایا تھا کہ درد ختم کرنے کیلئے تین مرتبہ سانس روک کر شہادت کی انگلی سے لکھیں بعد میں اس جگہ ہاتھ پھیردیں درد اسی وقت یا دو مرتبہ کرنے سے ختم ہوجائے گا۔ آپ یقین کریں کہ میں نے دو مرتبہ دَم کیا تو انہیں کافی فرق پڑا۔ ایک ہفتہ کرنے سے ٹانگ کا درد بالکل ختم ہوگیا‘ ڈاکٹری دوائیوں سے اتنی دیر کا ختم درد نہیں ہورہا تھا وہ ایک ہفتے میں مکمل ٹھیک ہوگئے۔ محترم حکیم صاحب! ہمیں دعاؤں میں ضروریاد رکھیے گا اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور لمبی عمر عطا فرمائے۔ آمین! (ج۔ر)

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 786 reviews.