Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

روحانی محفل سے فیض پانے والے

ماہنامہ عبقری - مئی 2017ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں ماہنامہ عبقری گزشتہ آٹھ ماہ سے پڑھ رہا ہوں اور بذریعہ انٹرنیٹ آپ کے درس بھی سن رہا ہوں۔ ماہنامہ عبقری میں موجود روحانی محفل کرنے کی وجہ سے میری زندگی کا رخ ہی بدل گیا ہے‘ میری پریشانیاں ختم ہورہی ہیں‘ الجھنیں ختم ہورہی ہیں۔ میری زندگی کا راستہ برائیوں سے نکل کر اچھائیوں کی طرف گامزن ہوگیا ہے۔ پہلے میں ہر قسم کے گناہوں میں لگا رہتا تھا‘ فلمیں دیکھنا‘ ہروقت ٹی وی پر اپنے پسندیدہ ڈرامے اور گانے دیکھنا‘ جس جگہ دین کی بات ہورہی ہوتی وہاں سے بھاگ جاتا تھا‘ زندگی میں نماز کا نام و نشان تک نہ تھا‘ صرف جمعہ کی نماز پڑھتا تھا وہ بھی صرف دنیا والوں کے ڈر سے‘ مگر جب سے(باقی صفحہ نمبر)
روحانی محفل شروع کی ہے دل خودبخود نیک کام کرنے کو کرتا ہے اور برائی سے دور بھاگتا ہے۔ جہاں دین کی بات ہورہی ہوتی ہے وہاں بیٹھتے ہی دل کو چین سکون مل جاتا ہے۔ گانے باجے فلم ڈراموں سے خود کو بچاتا ہوں جہاں لگا ہوتا ہے وہاں کانوں میں انگلیاں خودبخود گھس جاتی ہیں۔ جب بھی کوئی مسئلہ یا پریشانی ہوتی ہے اس کی روحانی محفل اسی نیت کے ساتھ کرتا ہوں تو اللہ تعالیٰ چند بار کرنے سے ہی میری مدد فرماتے ہیں اور وہ مسئلہ حل ہوجاتا ہے۔ بے شک عبقری نے میری زندگی میں سکون بھر دیا ہے۔(آ۔ہزارہ)

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 717 reviews.