Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

روحانی ٹوپی پہنی اور سکون ہوگیا

ماہنامہ عبقری - جون 2021ء

محترم شیخ الوظائف السلام علیکم! بچپن سے ہی سر درد کا شکار تھا‘ سر کے بال سفید‘ آنکھیں اندر کو دھنسی ہوئیں‘ حافظہ انتہائی کمزور‘ کچھ بھی یاد نہ رہتا۔ زندگی میں سکون کیا ہوتا ہے کبھی جانا ہی نہیں۔ ہروقت پریشانی ہی پریشانی‘ سردرد کے لیے ہمیشہ درد ختم کرنے والی گولی ہمراہ رکھتا۔ بہت علاج کروایا‘ دم کروائے مگر صرف وقتی آرام ملتا۔ عبقری رسالہ گزشتہ دو سال سے پڑ ھ رہا تھا‘ عبقری رسالہ میں ’’ہجویری محل‘‘ (بمقام: لاہور شیخوپورہ روڈ‘ سٹاپ قلعہ ستار شاہ)کے متعلق معلوم ہوا کہ وہاں پر ’’آستانہ منت مراد ‘‘ ہے۔دوست کے ہمراہ وہاں گیا‘ وہاں خاص روحانی کلمات لکھی دم شدہ ٹوپی ملی‘ عمل کیا‘ ٹوپی سر پر رکھتے ہی انتہا درجے کا سکون ملا‘ جب سے یہ ٹوپی میرے سر پر ہے مجھ سردرد دوبارہ نہیں ہوا۔ صحت بھی بہتر ہوگئی ہے‘ دل کو بھی سکون ملا ہے‘ یادداشت‘ حافظہ بہترین ہوگیا ہے۔ آپ کوڈھیروں دعائیں دیتا ہوں۔ (کامران‘ قصور)

 
Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 679 reviews.