Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

جوڑوں کے درد میں افاقہ

ماہنامہ عبقری - مئی 2021ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!مجھے عبقری رسالے کا ہر ماہ انتظار ہوتا ہے کیونکہ یہ ایک منفرد رسالہ ہے جس میں ٹوٹکے، نسخہ جات وغیرہ سے بہت سے فائدےحاصل ہوتے ہیں۔ میں عرصہ آٹھ ماہ سے جوڑوں کے درد میں مبتلا تھی۔ میں آپ کا درس آن لائن سنتی ہوں اور فیض یاب ہوتی ہوں اس میں بتائے گئے وظائف بھی کرتی ہوں اور دوسروں کو بھی وظائف بتاتی ہوں۔ جوڑوں کے درد  بارے میں نے عبقری رسالہ میں پڑھا کسی قاری نے جوڑوں کے درد بارے بتایا تھا کہ اس نے جوہر شفائے مدینہ، روحانی پھکی کو مکس کرکے جوڑوں کے درد کے لیے استعمال کیا تو اس کو فائدہ ہوا میں نے بھی اسی طرح دونوں پھکیوں کو مکس کرکے استعمال کرنا شروع کیا واقعی مجھے جوڑوں کے درد میں نمایاں کمی محسوس ہوئی پہلے میں زیادہ دیر چل نہیں سکتی تھی سانس بھی پھول جاتا اور ٹانگوں میں درد میں ہونا شروع ہوجاتی جب سے میں نے دونوں پھکیوں کو مکس کرکے استعمال کرنا شروع کیا ہے مجھے کافی افاقہ ہوا ہے۔ (کنول جبین، راولپنڈی)

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 577 reviews.