Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

دم والا صابن تیل پانی!27دن ! میڈیکل رپورٹ کلیئر! ایڈز ختم!

ماہنامہ عبقری - مئی 2021ء

(واجد علی، چار سدہ)

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم اللہ تعالیٰ آپ کو عزت و خوشحالی اور لمبی زندگی دے‘ آمین! میرا پڑوسی جس کی نسبت تسبیح خانہ سے ہے۔ ان سے مجھے افحسبتم اوراذان والا عمل ملا۔ میں نے دل اور یقین کے ساتھ یہ وظیفہ دن رات کیا۔ اس کے علاوہ میں نے دم والا صابن، پانی اور تیل بھی استعمال کیا۔ حضرت صاحب میں ایڈز کے مرض کا شکار تھا اور بیمار بھی تھا میں نے دن رات یہ وظیفہ کیا تھا اس عمل کی برکت سے میں میڈیکل ٹیسٹ کروانے گیا تو پہلے یہ بیماری 8.28تھی اس عمل کے بعد جب میں نے ٹیسٹ کروایا تو بیماری میں کمی آنا شروع ہوگئی مجھے یقین تھا اس عمل کی برکت سے مجھے شفاء ضرور ملے گی۔ یہ عمل میں نے 27 دن کیا پھر دوبارہ میں ٹیسٹ کے لیے پشاور میڈیکل کمپلیکس حیات آباد ہسپتال گیا تو انہوں نے کہا کہ آپ آغا خان لیبارٹری سے ٹیسٹ کروائیں میں نے ٹیسٹ کروایا تو انہوں نے ٹیسٹ کیا اور کہا کہ دو دن بعد رپورٹ ملے گی میں جب دو دن بعد گیا تو لیباٹری والوں نے بتایا کہ آپ کے ٹیسٹ کی رپورٹ بالکل ٹھیک ہے۔ کوئی پریشانی کی بات نہیں ہے‘ کوئی جراثیم یا ایڈز نہیں ہے میں نے جب ٹیسٹ کی رپورٹ کلیئر دیکھی تو میں رونے لگا آنکھوں میں خوشی سے آنسو آگئے‘ میں نے اللہ تعالیٰ کا شکرادا کیا یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ میں ٹھیک ہوگیا‘ خوشی کی وجہ سے اپنے گھر بیوی کو فون کیا گھر والے بھی خوش ہوگئے کہ میرے ٹیسٹ کی رپورٹ ٹھیک ہے کوئی بیماری نہیں ہے انہوں نے بھی سجدہ شکر ادا کیا۔ میرا بہنوئی ہے ان کو بھی فون کیا اس نے کہا اپنے ٹیسٹ کی رپورٹ لے کر حیات آباد میڈیکل کمپلیکس چلے جائو اور ڈاکٹر کو چیک کروائو وہ ٹیسٹ لے کر گیا اور ڈاکٹر کو چیک کروائے تو ڈاکٹر کی حیرت کی انتہا نہ رہی کہ بیٹا آپ کیسے ٹھیک ہوگئے ‘ یہ خبر تو چونکا دینےوالی ہے۔ آپ کی لاعلاج بیماری ٹھیک ہوگئی وہ بھی ایک مہینے کے اندر ڈاکٹر صاحب کو یقین نہیں ہورہا تھا۔ڈاکٹر صاحب نے پوچھا تم نے کیا چیز کھائی؟ میں نے ڈاکٹر صاحب کو بتایا کہ میرا ایک پڑوسی ہے اس نے مجھے شیخ الوظائف کا ایک عمل افحسبتم اور اذان کابتایا میں نے ایک مہینہ کیا اور اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے بالکل ٹھیک ہوگیا ہوں‘اللہ تعالیٰ حضرت حکیم صاحب کو برکت خوشحالی والی عمر عطا فرمائے۔ آمین۔

 

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 485 reviews.