Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

سحر وافطار میں فٹنس سے بھرپور مشروب کا استعمال

ماہنامہ عبقری - مئی 2021ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میں عبقری رسالہ پچھلے پانچ سال سے پڑھ رہا ہوں بہت ہی اچھا رسالہ ہے۔ ماہ صیام میں میرے تمام گھر والے بڑے سے لے کر چھوٹے تک روزہ رکھتے ہیں سحری کا اہتمام اور افطاری کا اہتمام خاص کیا جاتا ہے۔گرمی کا موسم چل رہا ہے اس میں زیادہ تر پیاس ہی لگتی ہے اگر میں افطار میں دو سے تین گلاس مشروب پی لیتا ‘ اس کے بعد کچھ کھانے یا پینے کی ہمت نہیں رہتی تھی۔ پیٹ ایسے جیسے پانی سے بھر گیا ہو طبیعت میں بھی سستی چھائی رہتی ہے۔بچے بھی بازاری اور کیمیکل سے تیار مشروب پینے سے بیزار سے ہوجاتے ہیں۔ میں نے عبقری رسالہ میں فٹنس فولاد بارے پڑھا اور اس کی خصوصیات پڑھ کر دل میں آیا کہ اس مشروب کو استعمال کرنا چاہیے کیونکہ مجھے معلوم ہے عبقری کا تیار کردہ مشروب ہو یا دوائی وہ خالص ہی ہوتی ہے۔ میں دفتر سے چھٹی کے بعد عبقری دواخانے گیا اور فٹنس فولاد ٹانک لے کر گھر آگیا اور اہلیہ سے کہا کہ آج افطار میں یہ مشروب تیار کرنا ۔افطار میں جب یہ مشروب سب گھر والوں نے پیا تو سب اپنے تاثرات کا اظہار کرنا شروع ہوگئے کہ یہ بہت ہی خوش ذائقہ اور ہلکا مشروب ہے اس کو پینے سے پیٹ میں وزنی پن نہیں آیا اور جلد ہضم ہو جاتا ہے۔ چھوٹا بیٹا دودھ نہیں پیتا تھا میں نے فٹنس فولاد دودھ میں ڈال کر اس کو دیا تو وہ دودھ پینا شروع ہوگیا اور اب اگر فٹنس فولاد دودھ میں نہ ڈالو تو دودھ ہی نہیں پیتا ۔ اس کے علاوہ میں بھی دن بھر آفس میں کام کرتا ہوں ظہر کے بعد ایک تھکاوٹ سی محسوس ہوتی تھی لیکن جب سے سحری میں ایک گلاس فٹنس فولاد کا استعمال کرنا شروع کیا ہے مجھے اب یہ بھی شکایت نہیں رہی۔ سارا دن بہترین گزرتا ہے نہ کوئی سینے کی جلن نہ کوئی تیزابیت۔ میرے ساتھ ایک کام کرنے والے ساتھی کو بھی میں نے فٹنس فولاد استعمال کرنے کا مشورہ دیا اگلے دن آیا تو کہنے لگا کہ کمال کا مشروب ہے میں نے افطار میں صرف ایک گلاس پیا سارے دن کی تھکاوٹ ، پیاس سب ختم اور بدن میں ایک چستی سی پیدا ہوگئی ہے جو پہلے نہیں تھی۔ (محمد زاہد، لاہور)

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 471 reviews.