محترم قارئین السلام علیکم! ایک کلو آٹا میں تین چمچ آئل یا دیسی گھی ملا کر تھوڑا سا نمک ڈال کر ہاتھوں سے آٹے کو مسلیں‘ اس کے بعد نیم گرم پانی ملا کر اچھی طرح گوند لیں‘ وندنے کے بعد گیلے کپڑے سے ڈھک دیں‘ آدھے گھنٹہ بعد روٹی پکالیں۔ اب اس روٹی کا ذائقہ‘ تازگی آپ خود محسوس کریں گی‘ اگر آٹا گوندھتے ہوئے تھوڑی سی ہلدی بھی ڈال دی جائے تو لاجواب ٹانک بھی تیار ہے۔(نینا ں بھٹی‘ گجرات)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں