Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

عبقری فیس بک پر دیکھی پوسٹ نے زندگی میں سکون بھردیا!

ماہنامہ عبقری - دسمبر 2020ء

عبقری فیس بک پر دیکھی پوسٹ نے زندگی میں سکون بھردیا!
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! تقریباً ایک سال سے عبقری سے تعلق ہے ۔ ہوا یوں کے میرے ایک رشتے دار نے فیس بک پر عبقری کی ایک وظیفہ والی پوسٹ شیئر کی ۔ مجھے وہ پوسٹ بہت اچھی لگی‘ میں فوراً عبقری کے آفیشل فیس بک پیج پر گیا اور لائک کیا جس کی وجہ سے میں بھی عبقری سے جڑ گیا۔وہاں مجھے عبقری میگزین کےمتعلق معلوم ہوا‘ پھر ہر ماہ عبقری میگزین لینا شروع کیا‘ پھر تو زندگی میں آسانیاں ہی آسانیاں بھرگئیں۔ چند ماہ پہلے مجھے کولہے میں شدید درد ہوا جو کمر سے لے کر کولہے تک جاتا تھا‘ کبھی کبھی ریڑھ کی ہڈی کی جڑ میں بھی بہت درد ہوتا تھا‘ بہت ڈاکٹروں کو دکھایا‘ انہوں نے ادویات دیں‘ مگر کچھ آرام نہ آیا۔ تقریباً پانچ ماہ گزر گئے‘ میں نے انٹرنیٹ سے افحسبتم اور اذان والا عمل پڑھا۔ میں نے آپ کی کتاب’’افحسبتم اور اذان کے کرشمات‘‘ خریدی اور اس میں موجود افحسبتم والا عمل پڑھنا شروع کردیا اوریاد بھی کیا۔ جب بھی مجھے درد ہوتا میں پڑھتا درداچانک ہی غائب ہو جاتا تھا۔ ایک دفعہ مجھے شدید درد ہوا‘ میں نے یقین کے ساتھ پڑھا ایک دم چند سیکنڈز میں درد غائب ہوگیا اور ساتھ ساتھ روحانی وضو بھی کرتا تھا۔ اللہ کا شکر ہے جس نے اس کلام کی برکت سے میری تکلیف دور کی۔ (شہزاد،جہلم)

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 857 reviews.