قرآن پاک لیں اس کی ہر سطر پر یہی الفاظ دوہرائیں ہر سطر پر انگلی پھیرتے جائیں روز جتنے پارے پڑھ سکیں، انگلی پھیرتے جائیں پڑھتے جائیں پڑھتے وقت اپنی پریشانی ،اپنے مقصد کا تصور ہو اور یہ تصور ہوکہمیں استغفار بھی کرتا ہوں ندامت بھی کرتا ہوںمیں توبہ بھی کرتا ہوں جو کچھ عذاب کی وجہ سے ہے ،وبا ہے قحط ہے، ہرمرض اور جو پریشانی ہے الہیٰ میرے گناہوں کی وجہ سےسے اگر ندامت سچی ہے تو اللہ فوری مشکل حل کردیگا ۔ایک قرآن پاک ختم کرلیں،تین ختم کرلیں یا سات قرآن ختم کرلیں۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں