Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

ٹھنڈک پیکیج

سخت گرمی‘ لُو‘ گرم ہوائیں‘ پریشان نہ ہوں!عبقری لایا آپ کی صحت کو مکمل بحال اور آپ کو سخت گرمی میں ہردم تندرست وتوانا‘ تروتازہ اورفریش رکھنے کیلئے ’’ٹھنڈک پیکیج‘‘ موسم گرما کی جلتی بھنتی ساعتوں میں شفاعوں کی ٹھنڈی ٹھنڈی پھوار‘ تمام گرمائی امراض مثلاً پیاس‘ گھبراہٹ‘ بے چینی‘ بخار‘ قے‘ متلی‘ مثانہ کی گرمی‘ سوزش‘ آنتوں کی خشکی‘ پیٹ کا تن جانا‘ جگر کی تکالیف‘ جسم میں خشکی‘ ہاتھ پاؤں میں تپش‘ منہ میں خشکی‘الرجی‘ خارش پرانی ہو یا نئی خشک ہو یا پیپ والی‘ایگزیما‘ پھنسی‘دانے‘ سورائس‘ آنکھوں کے سامنے اندھیرا چھا جانا‘ اچانک چونک اٹھنا‘دل ڈوب جانا‘بھوک ختم ہوجانا‘ چہرے کے رنگ کا ماند پڑجانا‘ آنکھوں کے گرد حلقے پڑ جانا‘ نوجوانوں میں قطرے ‘پیشاب کی جلن ‘جریان‘ احتلام وغیرہ۔عورتوں میںلیکوریااور جملہ امراض‘ سن سٹروک‘ دل دھڑکنا‘ کمزوری اور گرمی سے پیدا ہونے والے تمام امراض کیلئے ’’ٹھنڈک پیکیج‘‘ ایک نفیس‘ پرکیف اور حیرت انگیز ذریعۂ شفاء ہے۔’’ٹھنڈک پیکیج‘‘ کاایک نہایت پرکیف تجر بہ پیش خدمت ہے۔ایک خاتون لکھتی ہیں کہ مجھے الرجی کی بڑی پرانی تکلیف تھی جس کی وجہ سے مسلسل میرا ناک بند رہتا تھا مگر’’ٹھنڈک پیکیج‘‘کے استعمال سے ناصرف میرا یہ پرانا مرض ختم ہوابلکہ اس کے ساتھ ساتھ میری پیاس کی بیماری بھی ختم ہوگئی ورنہ میں ہر آدھے گھنٹے بعد دو گلاس پانی نہ پیتی تو میں مرنے کے قریب ہوجاتی۔ حلق خشک ہوجاتا تھا اور سانس بند ہونے لگتا تھا۔اب مجھے سخت گرمی میں بھی پیاس کا احساس بالکل نہیں ہوتا۔ اس کومیں نے جب بھی جس مرض میں بھی اور جس مریض پر بھی آزمایا شفاء کا مظہر پایا’۔’ٹھنڈک پیکیج‘‘ کی موجودگی نے مجھے حکیموں اور ڈاکٹروں سے بے نیاز کردیا ہے۔ایک مریض کو گردے میں پتھری تھی اس نے’’ٹھنڈک پیکیج‘‘ چند ماہ استعمال کیا اور پتھری ٹکڑے ٹکڑے ہو کر نکل گئی۔ پتھری کے اب تک بے شمار مریض اسے استعمال کر چکے ہیں۔ سوزاک اور آتشک کے مریضوں میں بھی’’ٹھنڈک پیکیج‘‘کے لاجواب رزلٹ ہیں۔چہرے کے کیل مہاسے جو کسی کریم ‘ ابٹن یا لوشن سے نہ جاتے ہوں آپ نے لاکھ پرہیز کیا لیکن پھر بھی مسئلہ حل نہ ہواہو۔’ٹھنڈک پیکیج‘‘ آپ کی بے اعتمادی کو اعتماد کا لباس پہنا دے گا۔جب خیال آتے ہی پیشاب کے قطرے گرنے شروع ہو جائیں یا مذی کے قطرے نکلنا شروع ہو جائیں۔ایسے مایوس ڈھیروں مریضوں کیلئے کچھ عرصہ ’’ٹھنڈک پیکیج‘‘کا استعمال نہایت تیربہدف ثابت ہوا ہے ۔ ہاتھ پاؤں میں مسلسل جلن ہو ’’ٹھنڈک پیکیج‘‘استعمال کرنے سے جلن کے ڈھیروں مریض تندرست ہوئے ہیں۔ ایک شخص مسلسل اس مرض کا شکار تھا کبھی بھی اس کے ہاتھ پائوں سے جلن نہیں جاتی تھی۔وہ ’’ٹھنڈک پیکیج‘‘  کے استعمال سے تندرست ہو گیا۔ اگربیٹھ کر اٹھنے سے آنکھوں کے سامنے اندھیرا چھا جائے تو مایوس نہ ہوں! بس ’’ٹھنڈک پیکیج‘‘کے چند دنوں کے استعمال استعمال کرسے اسکے لاجواب فوائد آپ کے سامنے رونما ہوںگے۔ یورک ایسڈ، پرانے جوڑوں کا درد اور جسم کے جوڑوں کا منجمد ہو جانا‘ڈپریشن، ٹینشن کے کسی مریض نے’’ٹھنڈک پیکیج‘‘ استعمال کیا ہو آج تک ایسا نہیں ہوا کہ اسے فا ئدہ نہ ہوا ہو۔   نوٹ: اس دوا کا کوئی سائیڈ ایفکیٹ نہیں۔ ہر گھر‘ ہر فرد‘ چھوٹے بڑے‘ خواتین‘ مرد سب کیلئے یکساں مفید ہے۔