جب آپ کسی بھی دوا سے مایوس ہوجائیں تو پھر صدیوں پرانے فیملی شفاء کی صرف ایک چمچ لے لیں‘ اور قدرت ربی کا مشاہدہ کریں۔
ترک دور(ذخیرہ خوازم شاہی) کے شاہی معالج ہر لاعلاج بیماری کے لیے یہی دوا دیتے تھے۔صدیوں محلات اور ترک بادشاہوں کی گود میں جنم لینے والا ایک شفائی راز جو خاندان در خاندان رہا اور جس نے بھی لیا‘ اس نے شفاء کا آخری گھونٹ پیا اور صحت یاب ہوا۔ان شاہی معالجین کے چرچے پورےیورپ میں تھے جس معالج کے پاس یہ نسخہ ہوتا تھا وہ کامیاب رہتا تھا۔ کبھی بھی کوئی مریض ان سے مایوس نہ لوٹتا تھا۔ اس دور کے بادشاہ‘ شہزادے‘ شہزادیاں‘ وزراء تمام صحت مند‘ کامیاب اورخوشحال تھے ۔ اس کی بڑی وجہ یہ ہی ’’فیملی شفاء‘‘ تھا۔ عبقری شعبہ ریسرچ سنٹر کو یہ پوشیدہ نسخہ چند سال پہلے ملا‘مسلسل مریضوں پر استعمال کروایا‘ انتہائی کامیاب پایا‘ بے شمار لاعلاج مریض جنہیں بڑے بڑے اسپیشلسٹ ڈاکٹروں نے جواب دےدیا اس ’’فیملی شفاء‘‘ کے استعمال سے آج صحت مند زندگی گزار رہے ہیں۔ آپ کو کوئی بیماری سمجھ نہ آرہی ہو‘ چند خوراکیں ‘ چند ڈبیاں کھا کر قدرت خداوندی کا کرشمہ جاگتی آنکھوں سے دیکھیں۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں