Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

تندرستی ٹانک (جسم و جان کیلئے شاہی ٹانک)

تندرستی ٹانک (جسم و جان کیلئے شاہی ٹانک)
مغلیہ دور کے شاہی طبیبوں کا شہنشاہ اکبراعظم کی فٹنس کیلئے قیمتی اجزاء سے تیار کردہ اکسیر نسخہ جو عبقری نے عوام کیلئے عام کردیا۔ امور سلطنت طے کرتے کرتے جب بادشاہ یا شہزادے تھک جاتے تو سردار جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ یہ نسخہ استعمال کرتے۔ اسی دوا کے استعمال سے ان کی فٹنس‘ ذہنی و جسمانی توانائیاں‘ صحت‘ نظر برقرار رہتی۔ عبقری نے اس مایہ ناز نسخہ کو مشروب کی شکل میں تیار کیا ہے۔ ایک بار کے استعمال سے ہی آدمی ’’تندرستی ٹانک‘‘ کا گرویدہ ہوجاتا ہے۔
’’تندرستی ٹانک‘‘ امراء اور رئیسوں کیلئے خاص تحفہ ہے۔ عبقری نے اس قیمتی نسخہ کو’’تندرستی ٹانک‘‘ کی شکل میں غریبوں تک بھی آسانی سے پہنچا دیا ہے۔ ایک بار کے استعمال سے دل کو فرحت اور طاقت ملنا شروع ہوجاتی ہے۔ کچھ عرصہ کے استعمال سے ہی جسم طاقتور ہوجاتا ہے۔ ’’تندرستی ٹانک‘‘ یقیناً تمام اعضاء کیلئے آب حیات ہے۔ ’’تندرستی ٹانک‘‘ دل کی گھبراہٹ، بے چینی، بخار، قے، دست، پیچش، دل دھڑکتا، زیادہ پسینہ آنا، سر کا چکرانا۔ کھڑے ہوتے ہوئے آنکھوں کے آگے اندھیرا چھا جانا، بدن کی کمزوری، نبض کا تیز چلنا، معدہ کی کمزوری کیلئے اکسیراعظم ہے۔ ’’تندرستی ٹانک‘‘ گھربھر کی ضرورت ہے۔ اس مشینی دور میں جسمانی و ذہنی مشقت سے کئی بیماریاں جنم لیتی ہیں۔ مثلاً ضعف قلب‘ کمزوری دماغ‘ کمی خون‘ تندرستی ٹانک‘ قوت مدافعت میں اضافہ کرتا ہے اور بیماریوں کا مقابلہ کرنے کیلئے انسان کو اندر سے مضبوط بناتا ہے۔ ’’تندرستی ٹانک‘‘ کے استعمال سے جلد ہی صحت قابل رشک ہوجاتی ہے۔ ’’تندرستی ٹانک‘‘ قوت فیصلہ اور دماغ کیلئے ایسا زبردست شربت ہے جس کے چند روز کے استعمال سے برسوں کی بھولی باتیں یاد آنا شروع ہوجاتی ہیں۔ ’’تندرستی ٹانک‘‘ دماغی محنت کرنے والوں کیلئے کسی نعمت سے کم نہیں‘ دل و دماغ اور دیگر جسمانی قوتوں میں نئی روح پھونک دیتا ہے۔ ’’تندرستی ٹانک‘‘ جسم میں نئی امنگ اور تازگی پیدا کرتا ہے۔ اپنے کام سرانجام دینے کیلئے آدمی میں نیا ولولہ اور جذبہ پیدا کرتا ہے۔ ’’تندرستی ٹانک‘‘ آپ کو رکھے ہر دم صحت مند اور توانا۔ طلبہ، اساتذہ، وکلاء، علماء، صحافی، کلرک اور ذہنی و جسمانی کام کرنے والوں کیلئے بہترین تحفہ ہے۔

’’تندرستی ٹانک‘‘ گرمیوںمیں بطور شربت ٹھنڈے پانی میں ملا کر پئیں یا لیموں ملا کر سکنجبین بنالیں۔ دودھ کی لسی یا ٹھنڈے دودھ میں ملا کر بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ ملک شیک میں ملا کر بھی پی سکتے ہیں۔ سردیوں میں نیم گرم دودھ میں ڈال کر استعمال کریں۔ ’’تندرستی ٹانک‘‘ بچوں بڑوں کیلئے یکساں مفید ہے۔ ہائی بلڈپریشر والے بے دھڑک استعمال کریں۔ ہر موسم اورہر عمر کے لیے یکساں مفید ہے۔