Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

عبقری میگزین فروری 2024ء

عبقری میگزین فروری 2024ء

مشکلات کے پہاڑ‘مسائل کے انبار‘مسلسل ناکامیاں‘ بیروزگاری‘گھریلو الجھنیں اور لاعلاج طبی و روحانی بیماریوں نے بے بس ‘مجبور کر دیا ہو تو اب مایوس ہونا چھوڑ دیں کیونکہ عبقری فروری 2024 کے شمارہ میں ایسے آزمودہ روحانی وظائف اور آسان طبی ٹوٹکے شائع کیے گئے ہیں جن سے بے شمار لوگ مستفید ہو کر اپنے دکھ درد ٹلوا کر مرادیں پاچکے ہیں۔اگر آپ بھی خوش بخت اور خوشحال ہونا چاہتے ہیں تو آئیے فروری 2024 کا شمارہ پڑھیے۔اس شمارہ کی چند جھلکیاں ملاحظہ کیجئے۔


1۔ہر مراد پوری مستجاب الدعوات بننے کا آزمودہ نقش آپ بھی لیجئے

2۔سونے کے کنگن سے کھیلنے والے بچے کوڑی کوڑی کے محتاج

3۔ستائیس سال پرانا جادو ایک رات کے عمل سے نیست و نابود!

4۔60 سال کی عمر میں جوانی ، طاقت اور شباب ! آزمودہ نسخہ

5۔کامیاب ازدواجی زندگی گزارنے کے دس قیمتی اصول

6۔شکرقندی صحت کے لئے بے شمار فوائد کا خزانہ

7۔جنگلی درویش نے قلند ر وقت کا راز فاش کر دیا !

8۔ذہین اور فطین بچوں کے خواہشمند ضرور پڑھیں !

9۔پانچ منٹ کے ٹوٹکے سے پرکشش حسین آنکھیں

10۔ تین دانے،ایک قہوہ طاقت اور انرجی کا سمندر!

11۔ پیدل سفر کرتی تھی آج چار ذاتی گاڑیاں ہیں

12۔قابل رشک موت اور جنتی خاتون کا جنازہ !

اسکے علاوہ اور بہت کچھ!!!

 

قیمتی اور نایاب موتی پانے کیلئے ابھی ماہنامہ عبقری میگزین فروری 2024ء کا ضرور مطالعہ کریں۔
🏠گھر بیٹھے منگوانے کیلئے ان فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
🕘فون کے اوقات :پاکستان کے وقت کے مطابق صبح 8 سے شام 6 بجے تک علاوہ اتوار

0309-6893384
0332-7552382
0332-4091206



مزید کتب