Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

ساتویں عبقری روحانی جنتری 2024ء

ساتویں عبقری روحانی جنتری 2024ء

عبقری روحانی جنتری 2024 ء سے سال بھر کی پریشانیوں، آنے والے مصائب، بندشوں تنگی ، رزق، کاروباری مسائل، رشتوں کی رکاوٹ، اولاد کی نافرمانی سے نجات کے اعمال، نقوش اور تعویذات پائے ، اس کا ایک ایک لفظ آپ کو باکمال بنا دے، کائنات کے پر اسرار علوم سے شناسائی دے اور آپ بھی مان جائیں کہ عبقری روحانی جنتری 2024 ء نے کتنے سادہ الفاظ میں واقع کائنات کے سربستہ رازوں سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ ایسے آسان اور عاملین کے آزمودہ حیرت انگیز تعویذات، نقش، وظائف، پل پل کی ساعت، بیماریوں، پریشانیوں اور مشکلات سے نجات کی گھڑیاں ، کون سے مہینے اور وقت میں آپ کیلئے سعادتیں، فتوحات اور کامیابی چھپی ہے۔


اس شمارے میں درج ذیل موجود اہم نکات درج ذیل ہیں


٭آپ کی شخصیت میں آپ کے ناخن کا کر دار انوکھا حیرت انگیز علم
٭نیم کی ٹہنی سے دم کریں اور یرقان بھگائیں
٭کند ذہنی دور کرنے کی لوح ! اپنے بچوں کے گلے میں ڈالیں
٭فالج کے مریض پر یہ پانی چھڑکیں اور کمال دیکھیں
٭شادی کے خواہشمند 2024ء میں کنوارے نہ رہیں گے اخاص عمل
٭دشمن کو مغلوب کرنے کے لئے چمڑے کا مجرب عمل
٭محتاجی قرض اور ظالم دشمن کی تباہی کیلئے اکسیر نقش
٭دولت مند اور رئیس بننے کا آزمودہ ترین عمل !
٭ایک تسبیح پڑھیں اور کسی بھی شخص یا چیز کا حال معلوم کریں
٭ایسا عمل جو ظالم شوہر کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دے
٭ترقی برکت اور حاجات کے لئے شیخ الوظائف کا آزمودہ عمل
٭جادو جنات اور بیماریوں سے نجات کالاہوتی عمل

٭لاعلاج بیماریوں سے نجات کے مجرب عملیات
٭گھنے لمبے اور سلکی بال ! آزمودہ روحانی وطبی ٹوٹکہ
٭کرشماتی حکمت کے فن پارے عبقری جنتری 2024 ء کے نام
٭کپڑوں پر دم کریں، تین راتیں پہنیں ! جنات جاد وختم !
٭دیدار مصطفیﷺ روحانی ترقی اور رزق میں برکت کا خاص عمل
٭عزت ،شہرت اور وقار پانے کے لئے مجرب تعویذ
٭ادائیگی قرض اور حصول دولت کیلئے سورتہ فاتحہ کا طلسماتی عمل
٭گاہکوں کی ریل پیل لگا دینے والانقش

 

 

 


قیمت صرف 150 روہے، 50 فیصد ڈسکائونٹ کے ساتھ

🏠گھر بیٹھے منگوانے کیلئے ان فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
🕘فون کے اوقات :پاکستان کے وقت کے مطابق صبح 8 سے شام 6 بجے تک علاوہ اتوار

0332-7552382
0332-4091206
0309-6893384



مزید کتب