Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

انسانیت اور رواداری

اسلام نے دوسرے مذاہب کے ساتھ رواداری کی بڑی فراخدلی کے ستاھ تعلیم دی ہےِ۔خاص طور پر جو غیر مسلم کسی مسلمان ریاست کے باشندے ہوں‘ان کے جان و مال،عزت و آبرو اور حققق کے تحفط کو اسلامی ریاست کی ذمہ داری قرا ر دیا ہے۔ اس بات کی پوری رعایت رکھی گئی ہےکہ انہیں نہ صرف اپنے مذہب پر عمل کرنے کی آزادی ہو بلکہ انہیں روزگار،تعلیم اور حصولِ انصاف میں برابر کے مواقع حاصل ہوں، ان کے ساتھ حسن سلوک کا معاملہ رکھا جائے اور ان کی دلآزاری سے مکمل پرہیز کیا جائے۔ رسول اللہ ﷺکی بے نظیر و بے شمار اخلاقی صفات میں ایک نرم دلی اور رواداری ہے۔آپ بدو عربوں یہاں تک کہ کینہ پرور دشمنوں کی درشت خوئی ، بے ادبی ،اور جاہلیت پر نرمی اور رواداری سے پیش آتے تھے۔
آج ہم اگر اپنے معاشرے میں نظر دوڑائیںتو ہر طرف افراتفری ‘فرقہ واریت ، مذاہب کے درمیان لڑائی ‘ڈات برادری ، چھوت چھات، آقا غلام کے جھگڑے ۔ ۔اس دور میں ہم انسانیت میں رواداری کے پیغام کو عام کر دین تو نہ صرف ہمارا معاشرہ بلکہ پوری انسانیت امن و محبت کے سانچے میں ڈھل جائے گی۔
آئیے ! پانے اندر روادری کا جذبہ بیدار کریں‘ایک دوسرے کو برداشت کریںاور اپنے علاقہ‘اپنے شہر اپنے ملک اور اس دھرتی کو امن کا گہوارا بنائیں۔

خواستگار ِ اخلاص و عمل
بندہ حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی عفی اللہ



مزید کتب