Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

مسئلہ معدہ کا ہویا جلدی بیماریاںیقینی ختم

ماہنامہ عبقری - ستمبر 2017ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرے پاس دو روحانی ٹوٹکے ہیں قارئین کی نذر کرتی ہوں۔جس کو معدہ کا مسئلہ ہو وہ سورۂ قٓ کو  پلیٹ پر لکھ اس پر پانی ڈال کر پئے اس سے بہت فائدہ ہوتا ہے‘ میں نے خود آزمایا ہے۔ اس کے علاوہ جلدی بیماریاں ‘ دانے‘ پھوڑے‘ پھنسیوں کیلئے تین بار بسم اللہ اللہ اکبر اور ایک دفعہ

پڑھ کر تھوک لگائیں یا اسے دوائی‘ تیل یا مرہم پر دم کرکے لگانے سے آرام آجاتا ہے۔ میری بہن کو پھوڑا نکلا جس کی وجہ سے اسے16 دن بخار رہا ‘ نہ ہی وہ چل سکتی تھی‘ نہ بیٹھ سکتی نہ ہی آرام سے لیٹ سکتی تھی۔ ہم نے خود پڑھ کر دم کیا تو اللہ کے کرم سے وہ پک کر صاف ہوگیا اور میری بہن ٹھیک ہوگئی۔ (حرا ناز‘ ہری پور) 

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 022 reviews.